GPS 124 TDA - IASP Layyah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS 124 TDA - IASP Layyah, Education Website, Layyah.
26/01/2026
Eight players from Pakistan’s 2024 squad will feature in the 2026 T20 World Cup. 🏆✨
30/11/2025
"اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسماء ہیں، جو انہیں یاد کرلے وہ جنت میں داخل ہوگا۔"
(حدیث: صحیح بخاری 2736، صحیح مسلم 2677)
*"یادیں تازہ ہو گئیں!"*
آج *لیہ دا واسی* ہمارے اسکول تشریف لائے۔
یہ وہی اسکول ہے جہاں انہوں نے اپنے ابتدائی تعلیمی سفر کا آغاز کیا تھا۔
اس ماحول کو دوبارہ دیکھ کر ان کی بچپن کی یادیں تازہ ہو گئیں اور جذباتی لمحات نے منظر کو خاص بنا دیا۔
یہ لمحے نہ صرف ان کے لیے قیمتی تھے بلکہ ہمارے لیے بھی باعثِ فخر ہیں کہ ہمارے اسکول کے سابق طلبہ آج کامیاب زندگی گزار رہے ہیں۔
Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
لیہ دا واسی Layyah Da Waasi
20/11/2025
GPS Chak No. 124/TDA Layyah
Visited School for ADP 2025 One Additional Classroom demarking
Deputy DEO Malik Bilal Hussain Uttra
20/11/2025
ہم محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب، محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے بے حد شکر گزار ہیں کہ آپ نے ضلع لیہ میں میل پروگرام کا آغاز کیا۔ یہ ایک قابلِ تعریف اور عوام دوست اقدام ہے، جس سے نہ صرف طلباء کو غذائیت سے بھرپور خوراک میسر آ رہی ہے بلکہ ان کی صحت، نشوونما اور تعلیمی کارکردگی پر بھی مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، کامیابی اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔
گورنمنٹ پرائمری سکول 124 ٹی ڈی اے لیہ
Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
Layyah Educators
ہم دل کی گہرائیوں سے معزز وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور معزز وزیر تعلیم جناب رانا سکندر حیات صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہمارے اسکول کے لیے ایک نئے کمرے کی تعمیر کے لیے فنڈ فراہم کیا۔
یہ قدم نہ صرف تعلیمی ماحول کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگا بلکہ طلباء کو بہتر سہولیات فراہم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور آپ کی عوامی خدمت کے جذبے کو مزید برکت دے۔
گورنمنٹ پرائمری سکول 124 ٹی ڈی اے لیہ
Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
20/11/2025
GPS 124 TDA Layyah
Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
19/11/2025
تمام معزز اسکول کونسل ممبران کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکال کر شرکت کی۔
محترم اے ای او جناب محمد رمضان تھند صاحب کے بھی بے حد مشکور ہیں جنہوں نے نہ صرف شرکت فرمائی بلکہ مکمل رہنمائی فراہم کی۔
محترم عارف سمیع صاحب کا بھی تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے تقریب میں شرکت کی اور میڈیا کوریج کے ذریعے اس اہم موقع کو اجاگر کیا۔
Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
گورنمنٹ پرائمری سکول 124 ٹی ڈی اے لیہ
VC: لیہ دا واسی Layyah Da Waasi
Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
*معزز ممبران اسکول کونسل!*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته
میں، ہیڈ ٹیچر *گورنمنٹ پرائمری اسکول 124/TDA*، آپ کو نہایت ادب و احترام کے ساتھ اسکول میں ایک اہم اجلاس میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں، جو اسکول میں ایک نئے کمرے کی تعمیر کے حوالے سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
یہ اجلاس محترم *اے ای او محمد رمضان تھند صاحب* کی زیر نگرانی منعقد ہوگا۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے نہایت قابلِ قدر ہوگی، اور آپ کی قیمتی رائے اس سلسلے میں رہنمائی فراہم کرے گی۔
براہ کرم *19 نومبر 2025 بروز بدھ، صبح 10:00 بجے* اسکول تشریف لا کر ہمیں اپنے وقت سے مستفید فرمائیں۔
*مخلص،*
*ہیڈ ٹیچر*
*گورنمنٹ پرائمری اسکول 124/TDA*
Special thanks to
Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 18:00 |
| Tuesday | 08:00 - 18:00 |
| Wednesday | 08:00 - 18:00 |
| Thursday | 08:00 - 18:00 |
| Friday | 08:00 - 18:00 |