Shakeel says 01

Shakeel says 01

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shakeel says 01, Marketing Agency, punjab, Layyah.

Degital Marketer Expert 💥
آپ کا کسی قسم کا بھی بزنس یا برینڈ ہے
آج ہی اپنی سیل اور بزنس کو بڑھانے
کے لیے رابطہ کریں
Whatsapp 0342-8895574
You have business we have strategy grow your business with us ✨

22/08/2024

Way do you need a website.

14/08/2024

Learn why a strong brand identity is the cornerstone of every thriving business.

14/08/2024

Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰

As we celebrate 77 years of freedom, let’s take a moment to reflect on the true meaning of independence.

Remember the sacrifices made by our forefathers, the values that unite us, and the hopes we carry for the future of Pakistan. Let’s remember that independence is not just a date on the calendar, but a continuous journey towards progress, unity, and peace.

12/08/2024

بزنس اویرنیس کیوں ضروری ہے؟
اگر آپ نے اپنا کوئی بھی کاروبار شروع کرلیا ہے لیکن اس کی باقاعدہ مارکیٹنگ نہیں کروائی، تو آپ انتظار میں بیٹھے ہیں کہ کب آپکا بزنس گروہ کرے گا؟ یہ تو ایسی ہی بات ہوئی نا کہ دکان کھول کے انتظار کر رہے ہیں، جب تک کاروبار کی اچھے سے مارکیٹنگ نہیں ہوگی، لوگوں کو کیسے پتہ چلے گا کہ آپ کیا کام کر رہے ہیں؟
مفت مشاورت کے لیے آج ہی رابطہ کریں اور آئیے اس بارے میں بات کریں کہ میں آپ کے آن لائن خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں آپ کی کس طرح مدد کر سکتا ہوں!
اکیڈمیز، سمال بزنس آنرز اور سٹارٹ اپس کے لیے میرے دیے گئے خصوصی پیکجز سے فائدہ اٹھائیں۔ تو دیر کس بات کی! آج ہی اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ کے لیے رجوع کریں اور اپنے کاروبار کو ترقی کی منزلوں پر پہنچائیں۔
آو شروع کریں مل کر آپکی کامیابیوں کا سفر!

08/08/2024

Consistency is key to building trust with your future clients

08/08/2024

Facebook Ads Management Service
A Facebook Ad Helps to Micro Target your Exact Audience

08/08/2024

Launch your brand .

08/08/2024

You have business we have strategy grow your business with us

08/08/2024

We have a great marketing strategy for you.

08/08/2024

کیا آپ آج بھی انٹرنیٹ کااندھا دہنداستعمال کر رہے ہیں؟
بلا سوچے سمجھے اور بلا مقصد گھنٹوں فیس بُک پر سکرولنگ کرتے رہتے ہیں
اپنا کاروبار ، اپنی آنکھوں سے ڈوبتا دیکھ رہے ہیں
نیا کاروبار شروع کرنے کے لیے دکان نہیں ہے
لیکن۔۔۔۔
اسکے ساتھ ساتھ
Facebook
پر سکرولنگ کرتے کرتے انگلیاں ٹیڑھی ہو گئی ہیں تو
اپنی بےوقوفی پر تھوڑا سا ہنس لیجئےاور اپنے قیمتی وقت کے ضیاع پر ہاتھ مل لیجئے ۔
کیوں؟
کیونکہ اسی فیس بک میں وہ جادو تھا جسکے منتر سیکھ کر آپ اپنے تمام مسائل کو چھو منتر کر سکتے تھے ۔
آپ دکاندار ہیں یا ملازمت پیشہ یا پھر کسی قسم کا کاروبار کرتے ہیں ؟
ہاوس وائف ہیں یا طالب علم ؟ یا پھر نیرے ویلے
ہم سے سیکھیں وہ نیلا جادو
(Facebook marketing)
جو آپکی زندگیوں کو چار چاند لگا دےگا۔ اپنا فیس بُک پیج بنا کر آپ اپنے بزنس کو بڑھا سکتے ہیں ، اپنی کمائی میں اضافہ کر سکتے ہیں ۔ اپنے ہنر اور پراڈکٹس کو بیچ سکتے ہیں ۔
پیج کیسے بنانا ہے؟
فالورز کیسے بڑھانے ہیں ؟
آرگینک لائکس اور مطلوبہ ویوورز کیسے حاصل کرنے ہیں ؟
ایڈز کیسے چلانے ہیں؟
اپنے بزنس کو کیسے پروموٹ اور گرو کرناہے؟
اپنی پوسٹ کو کیسے ریچ دینی ہے؟
اور اس کے علاوہ اور بہت سی پروفیشنل ٹپس اینڈ ٹیکنیکس ہمارے ایکسپرٹس آپ کو سکھائیں گے۔۔۔
فیس بک مارکیٹنگ کی ملٹیپل سروسز دے کر بھی ڈالرز کما سکتے ہیں۔
ہماری ٹیم آپ کو تفصیلات سے آگاہ کر دے گی۔
آج ہی یہ سکل سیکھنے کے لیے رابطہ کریں
Whatsapp 0342 8895574

Photos from Shakeel says 01's post 08/08/2024

پہلے لوگ پلاٹ اور دکانوں پر انوسٹمنٹ کرتے تھے۔ پھر انکو اچھی قیمت پر بیچ کے منافع نکال لیتے تھے ۔
یہ طریقہ اب بھی منافع بخش ہے لیکن مسئلہ یہ ہے اس طرح کی کمائی کے لیے بہت سارے پیسے چائیے ۔
مطلب غریب آدمی تو اس طریقے سے کما ہی نہیں سکتا۔
آج کل ڈیجیٹل دور ہے اور اثاثے بنانا آسان ہو گیا ہے ۔
آج کے دور میں لوگ ڈیجیٹل اثاثے بنا رہے ہیں جو بغیر پیسوں سے بھی بن سکتے ہیں۔
ان اثاثوں کی ایک بہترین مثال یوٹیوب چینل بنانا ہے۔
یوٹیوب چینل بغیر پیسوں سے بن سکتا ہے۔ اور اس سے کمائی لاکھوں میں کی جا سکتی ہے ۔
لیکن اس سے کمانا تب تک آسان نہیں جب تک اسے سیکھا نہ جائے۔
آپ بھی کما سکتے ہیں اگر ہمارے ہماری ٹیم سے سیکھ کر شروع کریں ۔
ہماری ٹیم آپ کو تفصیلات سے آگاہ کر دے گی۔
Whatsapp 0342 8895574

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Punjab
Layyah