Ghumman Saab

Ghumman Saab

Share

تمہاری مشکل آسمان جتنی بڑی کیوں نہ ہو
اگر تمہارا یقین اللہ پر ہے تو کوئی بھی تم کو ہرا نہیں سکتا بے شک 🤲۔

27/03/2025

ہمیشہ کی طرح آج بھی میرے خلوص میری دعائیں میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں ﷲِ آپ کو سدا ایمان کی سلامتی صحت اور خوشیوں سے مالامال رکھے
آمین یارب العالمین

20/02/2025

ماشاءاللہ بہت خوب

16/01/2025

Beshak 🤲🫶

09/06/2024

غصہ کرنے والی 22 کروڑ عوام
اچانک حیران
کون سا پاکستان ڈان لوڈ ہوگیا۔۔۔😑🔥

پرفامنس ایسی دو کہ اسطرح پوری قوم حیران رہ جائے۔۔ پاکستان زندہ آباد۔۔۔🔥❤

31/05/2024
27/05/2024

‏کبھی 🌞45 ڈگری
کبھی 🌞47 ڈگری
لو جی سورج بھی 45 اور 47 کے چکروں میں پڑ گیا۔۔!!🌞
😜😜

Photos from Ghumman Saab's post 27/05/2024

لیہ:تھانہ سٹی کی حدود گلریز چوک میں فائرنگ کا واقعہ 3 افراد زخمی

لیہ:فائرنگ سے ساتھ سے گزرتے ہوئے ایک راہگیر بچے کو بھی فائر لگنے کی اطلاعات

لیہ:زخمیوں کو ہسپتال کو منتقل کر دیا گیا تعلق علیانی برادری سے ہے

لیہ:پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے

لیہ:پولیس تھانہ سٹی نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا

Photos from Ghumman Saab's post 25/05/2024

*😭😢😞 خوفناک ٹریفک حادثہ چوک سرور شہید*

ایم ایم روڈ محمد والا کے قریب ٹرک اور مسافر وین میں خوفناک حادثہ

11 افراد موقع پر جاں بحق ،15 سے زائد افراد شدید زخمی

ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، امدادی کاروائیوں کا سلسلہ جاری

مسافر وین میں سوار افراد ملتان سے بھکر رشتے داروں کے ہاں جا رہے تھے تعلق ایک ہی خاندان سے ہے

لاشوں اور زخمیوں افراد کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کیا جا رہا ہے

جاں بحق ہونے والوں میں 5 مرد 3 خاتون 2 بچہ اور 1 بچی شامل ہے

مسافر وین میں سوار افراد کا تعلق ملتان کی بستی لاڑ سے اور قریشی خاندان سے ہیں ، پولیس

22/05/2024

*لیہ:چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان تجاوزات کے خاتمے کے لئے متحرک*

Want your business to be the top-listed Shop in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Layyah