Muhammad Hasnain raza

Muhammad Hasnain raza

Share

Assalam o Alaikum
please follow my page for more naat, Islamic beyan and Islamic video � .

30/09/2025

Peer syed zulqarnain shah bukhari shb apny betoon Ky Sath
Syed Muhaddis khurseed bukhari shb
Syed Mosa khurseed bukhari shb

06/08/2025

پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر سید محمد اقبال شاہ بخاری صاحب رحمۃ اللہ علیہ
❤️❤️❤️❤️❤️💯

17/07/2025

Peer Syed Zulqarnain Shah Bukhari Peer Jagi Darbar Layyah New Bayan 2025

23/06/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

15/06/2025

پلیز اس کے لیے آواز اٹھائیں 🥰🥰🥰🥰🥰🥰

13/05/2025

ہم مدرسہ نورالعلوم اکبریا دربار پیر جگی شریف کے پوزیشن ہولڈرز طلباء کی حوصلہ افزائی کیلئے مقررہ تقریب میں شرکت کرنے والے تمام معززین اساتذہ اکرام خصوصاً:
حضرت علامہ مولانا مفتی اللہ ڈتہ صاحب
حضرت علامہ مولانا سعید احمد باروی صاحب
حضرت علامہ غلام علی صاحب
حضرت علامہ مولانا صابر حسین سیالوی
حضرت علامہ مولانا شہباز صاحب
: علامہ غلام علی صاحب
۔۔۔۔۔۔۔کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنے قمیتی وقت میں سے کچھ لمحات برکت کے لیے عنایت فرما کر جامعہ تشریف لائے اور پوزیشن ہولڈرز طلباء کو انعامات دے کر حوصلہ افزائی کی اللہ پاک استاذہ کرام کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

حضرت مولانا سعید احمد باروی نے طلباء کرام کو کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور اور اپنے خیالات کا اظہار کیا

منجانب:-
حضرت علامہ مولانا پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید ذوالقرنین شاہ بخاری
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اعجاز حسین خورشیدی صاحب
دعا گو :-
حافظ محمد حسنین رضا مصطفائ

09/05/2025

*بھارتی جارحیت / پاک فوج نے بھارت کے اب تک 77 ڈرونز گرا دیے*

پاک فوج دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے، اب تک افواج پاکستان نے بھارت کے کل 77 ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع

8 مئی کی شام تک 29 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا گیا جبکہ کل رات سے آج دن تک مزید 48 ڈرونز تباہ کر دئیے گئے۔ سکیورٹی ذرائع

09/05/2025

اللّٰہ پاک پاکستان اور پاک فوج کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
پاکستان ذندہ باد
پاک فوج پائندہ باد

09/05/2025

اللہ پاک نانا ابو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

20/04/2025

دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ🥛🚰
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ🍺
ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ🥃
ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ🐓
ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ
ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ🍝
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج🍱
ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ🍯
چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے
آٹے میں ریتی
چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ🍞
پھلوں میں میٹھے انجکشن🍎🍊🍋
سبزیوں پر رنگ🥦🥒🥑🍆
پیٹرول میں گندہ تیل🛢
اسپغول میں سوجی
بچوں کی چیزوں میں زہر آلود میٹریل🍦🍩🍭🍬
ﺑﮑﺮﮮ🦌🐏 ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ
بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا🐄🐃
ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ🐕 ﺍﻭﺭ چوہے 🐭
ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ🐓🐓 جھوٹ بول کر گدھے کا گوشت کھلایا جانا
ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ🚰🚰 ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ📲📱
ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ💊💊 ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز
بازاروں میں بدنگاہی 👀 اور جھگڑے👊🤛🤜
ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ
مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ 📖📘
ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ⚖
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ🗣
محبت میں دھوکہ
ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ👹
ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ناجائز ﺳﻔﺎﺭﺵ ﻭﺭﺷﻮﺕ🙏🏿
ﺑﺠﻠﯽ 💡💡ﻣﯿﮟ ﮨﯿﺮﺍ ﭘﮭﯿﺮﯼ
بے ریش چہرے👴🏻
بے نمازی پیشانیاں👴🏻
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﻨﮕﮯ ﻟﺒﺎﺱ
عبایوں میں فیشن
ﺷﺎﺩﯼ ﺑﯿﺎﮦ ﭘﺮ ﺷﺮﺍﺏ ﻧﻮﺷﯽ، ﻣﺠﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ
مرد و عورت کا اختلاط
مردہ عورتوں کیساتھ قبروں میں ریپ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺶ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻭﻓﻠﻤﯿﮟ📲📱
ٹی وی پر ننگے ناچ
بھائی بہنوں میں نفرت
ماں باپ کی عزت میں عدم تکریم
رشتے داروں سے قطع تعلقی
پڑوسیوں سے بدسلوکی
استادوں سے بدتمیزی
بغیر عمل کا علم
مساجد ویران...سینما گھر آباد
میاں بیوی میں نفرت
بچوں پر سختی
غربت کی آزمائش میں چوری
امیری میں تکبر
اپنے علم پر غرور
روزی میں حرام کی آمیزش
ﺟﮭﻮﭦ ﻧﯿﮑﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﻨﺎ
ﮈﮐﯿﺘﯽ، ﻓﺮﺍﮈ، ﺩﮬﻮﮐﺎ، ﺭﺍﮨﺰﻧﯽ
ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﮐﺎﺭﯼ

ایک بے سمت ہجوم...!!
ایک ایسا ریوڑ جو سات عشروں میں بھی اپنی درست سمت کا تعین نہ کرسکا.

ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہوں کہ ﮨﻢ صرف ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
کیا آپ نے نہیں سنا کہ ظالم و جابر حکمران👨‍🎨🤴🧙🏿‍♂ کب اور کیوں مسلط ہوتے ہیں؟؟؟

کیا ایک پَل کو ذہن و دل نے یہ سوچا یا محسوس کیا کہ ہم خود کتنے نیک ہیں؟؟؟
پھر کہتے ھیں کہ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں۔۔۔؟؟؟

14/04/2025

New beyan by Peer Syed Muhammad Zulqarnain shah Bukhari of peer jugi Shareef

06/04/2025

تمہیں اب جو یاد آیا۔۔۔ یہیں کہیں اک شہر تھا۔۔۔ رفحہ کے نام سے۔۔۔ اُس میں “گھر” بھی تھا۔۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Ladhana
Layyah