Amna Medical centre

Amna Medical centre

Share

Dr Muhammad Imran Alvi
consultant Orthopedic surgeon
THQ hospital Chowk Azam dist Layyah

Dr Sadia Imran
specialist gynecologist

14/04/2022
Photos from Amna Medical centre's post 18/12/2020
17/12/2020

کسی جراح سے اس نے پٹی لگوائی ہے جس نے بازو کے اوپر تیل لگا کے اوپر سے پٹی باندھی جس کی وجہ سے بازو کی خون کی روانی رک گیء اور ہاتھ کالا ہونا شروع ہوگیا اور ہاتھ ناکادہ ہو گیا
خدارا ان جراہوں سے بچیں
Dr Muhammad Imran Alvi
Consultant orthopedic surgeon
03054446650

16/12/2020

بغیرآپریشن کے فریکچر کا علاج
خان صاحب ہمارے بہت ہی پیارے مریض ہیں ان کا بازو فریکچر ہو گیا تھا ،70 سال سے اوپر ان کی عمر ہے ان کے بازو پہ ہم نے کیمرے کے نیچے دیکھ کر پٹی لگائی اور ماشاءاللہ چار سے چھ ہفتے کے بعد ان کی ہڈی مکمل طور پر جڑ گئی اور جوڑ پوری طرح حرکت کر رہا ہے ہے
ڈاکٹر محمد عمران علوی آر تھو سرجن چوک اعظم
03054446650

Photos from Amna Medical centre's post 16/12/2020

بغیر آپریشن کے فریکچر کا علاج
یہ پیشنٹ 70 سال کی اماں ہے اور یہ آپریشن کروانا نہیں چاہتے تھے تو ان کا ہم نے کیمرے کے نیچے دیکھ کے پلستر لگایا اور ماشاءاللہ سے چھ ہفتے کے بعد اماں جی کا جوڑ پوری طرح حرکت میں تھا اور چلنا پھرنا شروع ہو گئے ماشاءاللہ
ڈاکٹر محمد عمران علوی آرتھو سرجن
03054446650

15/12/2020

کسی جراح سے اس نے پٹی لگوائی ہے جس نے بازو کے اوپر تیل لگا کے اوپر سے پٹی باندھی جس کی وجہ سے بازو کی خون کی روانی رک گیء اور ہاتھ کالا ہونا شروع ہوگیا اور ہاتھ ناکادہ ہو گیا خدارا ان جراہوں سے بچیں

Want your practice to be the top-listed Clinic in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Near Bypass Layyah Road Chowk Azam Dist Layyah
Layyah