Muhammad Asmat

Muhammad Asmat

Share

other

13/06/2026

پِچلے 3 دِن میں پیش آنے والے المناک واقعات

1-بھکر میں باپ نے 10 سالہ بیٹے کو قتل کردیا۔

2- لیہ کے نشیب میں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔

3-کل کروڑ لعل عیسن میں بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔

یہ تین ایسے رشتے ہیں جو ایک دوسرے پہ سب سے ذیادہ اعتماد کرتے ہیں۔

ہمارا مُعاشرہ آخر کہاں جا رہا ہے؟ اتنے جزبات کیوں جنم لے رہے ہیں؟

صبر کیوں ختم ہُوتا جا رہا ہے؟ تھوڑی دیر کا غُصہ عُمر بھر کے افسوس کا سبب

بن جاتا ہے۔ خُداراصبر سے کام لیں، رِشتوں کی پہچان رکھیں۔ یہ پیسہ، یہ

عُہدے، جائیدادسب کُچھ ادھر ہی رہ جانا ہے اِن عارضی چیزوں کےلئے اپنے

خُوبصورت رشتے برباد نہ کریں۔

10/06/2026

بدامنی کی وبا نے ہمارے قریبی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
ایک اور نوجوان قتل😭🙏🙏

08/06/2026

لاؤ تو قتـل نامہ میرا، میں بھی دیکھ لوں
کس کس کی مُہر ہے، سرِ محضر لگی ہوئی

06/06/2026

حلقہ کی عوام کو کیا ملا ہو گا سارا فنڈ تو یہاں ضائع ہو گیا

05/06/2026

اگر پانچ سال بغیر کسی رشتے کے
چدھڑ کے ساتھ رہنے کے باوجود بھی
یہ مومنہ ہے تو
پھر ہم تو پکے گنہگار ہیں

Photos from Muhammad Asmat 's post 04/06/2026

الحمدللہ
ہم چھوٹے بھائی منور عباس کو ایم بی بی ایس کی ڈگری مکمل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
دعا ہے مالک کائنات قدم بہ قدم ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین
ملک ریاض حسین کھوکھر
ملک اقبال حسین کھوکھر
ملک اعجاز حسین کھوکھر
ملک قیوم نواز کھوکھر
ایڈوکیٹ مرتضیٰ کھوکھر
اور باقی کھوکھر برادری جن جن نے اس کامیاب مشن میں رتی بھر بھی ساتھ دیا ہم ان کی نسلوں کے بھی شکر گزار ہیں❤️❤️❤️

03/06/2026

گاڑی موشن شاہ ائی اے وت شناختی کارڈ واسطے ذلیل تھی تھی خالی ول ایاں انہاں دا وی ضد اے جو ایں بندے دا کم نیئں کرنا
بندے تھوڑے ہک ہن تے کمپیوٹر کوں ہتھ لا کے پچھدے ہن او ہا کرے تاں اے کم کریندے ہن نیئں تاں بیٹھے ہن مزے نال
جیوو شالا نادرا الے

01/06/2026

مالک اللہ انہاں نادرا والوں کو ہدایت بخش چا ساڈے علاقے بستی کیرو آج نادرا دی گاڑی ائی اے میں منتاں ترلے کیتے ہن بندا وی ہک کونی گاڑی ڈے اسوں پاسوں لیکن او وت ضد کر گئے ہن جو دفتر ونجو دفتر ونج ونج میں تھک گیاں یار کیا ہوندا پیا اے پاکستان اچ نوکری وی کریندے ہن حرام کر کر کے کھاندے ہن

24/05/2026

میشم کھوکھر

"جیل دیاں دیواراں ہن
میں تے میرا خواب قید ہن
لالا گال سنڑو
قصہ مختصر
اگر کوئی یار دوست جیل ویندا اے تاں اوندے پچھوں سردیاں واسطے کمبل کھیس تے گرمیاں واسطے چھوٹی موٹی چادر لازمی بھیجی کرو
دوجا روٹی اپنڑے پیسہ نال کھاندے ہن روٹی چوہکی گھن گے کرو ہک نیئں ہوندا سارے رل مل کھاندے ہن
چھوراں کوں چاہ پانی تے سیگریٹ دے پیسے وی ڈے اے کرو
جہڑے بھرا ویندے ہن اس پاس الے تھاںنڑے برف وی چھوراں واسطے گدی گے کرو انہاں کول اپنڑے پیسے کونی ہوندے کولر اچ پانی گرم ہوندا وے
عوامی میسج اے لالا میں لا ایاں ہک ڈینھ

Photos from Muhammad Asmat 's post 14/05/2026

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
نیپرا ریجنل آفس ملتان ہماری درد مندانہ اپیل ھے کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے میٹر اور بل کی تصویریں ساتھ شیئر کر رہا ہوں اس ماہ کا بل جمع ھے اس کے باوجود ابھی ابھی غلام عباس عرف چچا عباسو میٹر کی تاریں کاٹ کر گئے ہیں اس سے پہلے بھی ایک بار ہمارا میٹر کاٹ کے لے گیا تھا چچا عباسو سرعام غنڈہ گردی کر رہا ھے دن رات اتنی گرم میں کیسے وقت گزاریں
واپڈا کروڑ لعل عیسن والوں سے درخواست ہے کہ آ کر میٹر کی تاریں لگا جائیں اور آئند ایسی حرکتوں سے باز رہیں پاکستان کے ہر ادارے سے عوام پہلے سے تنگ ھے مزید ذلیل خوار نہ کریں
دوستوں سے درخواست ھے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ آئندہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Layyah
Layyah
75226