Mr X Fasu
���
*دوسروں کو گرانے کی خواہش میں لوگ خود گر جاتے ہیں لیکن سبق پھر بھی نہیں سیکھتے: *السَّلامُ عَلَيْكُم ُ *أَسْتَغْفِرُ ٱللَّٰهَ*�
16/01/2024
Amazing photos
16/01/2024
Mice phouto ...
16/01/2024
تمام عاشقوں اور معشوقوں سے گذارش ہے🙄
نئے سال نیا جانوں لیں😝
پرانے سانوں دےدیو اسی پالش کرا کے کام چلا لاں گے😂🙌🙋🤣🤣
ͣͣ🙂🙈
16/01/2024
میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھسے گی🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہاہاہاکیتا میں چنڈ✋مار دینی😋😂🤣🤣🤣🤣
15/01/2024
*دنیا و آخرت کی عافیت کے لیۓ ایک بہترین دعا*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ دَعْوَةٍ يَدْعُو بِهَا الْعَبْدُ أَفْضَلَ مِنْ، *اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْمُعَافَاةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ.*
ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بندہ جو بھی دعا مانگتا ہے وہ اس دعا سے زیادہ بہتر نہیں ہوسکتی: (وہ دعا یہ ہے)
*اللهم إني أسألک المعافاة في الدنيا والآخرة*
اے اللہ میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت چاہتا ہوں ۔
*[سنن ابن ماجہ شریف، حدیث: 3851]*
12/01/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.