Al-Muhammadia-Students District Multan
Our purpose is not to Hold institutes, but to teach students according to Quran and Sunnah of Holy P
20/10/2022
31/03/2020
In sha allah 100% authentick medisun
27/06/2019
Multan
02/07/2018
ہمیں ایسے امیدواران کو ووٹ دینا چاہیے جن کے نزدیک تعلیمی نظام میں بہتری ترجیجی بنیادوں پر شامل ہو۔ بلکہ ہمیں چاہیے کہ ہم ’’ تعلیم کو ووٹ دو‘‘ کے نعرے کو عام کریں اور عوام الناس کی توجہ بھی اس اصل مقصد کی طرف مبذول کروائیں تاکہ اس ملک کے مستقبل کے ساتھ مزید کھلواڑ بند کیا جائے اور ملک کی بہتری اور ترقی کیلئے تعلیم کو فروغ دیا جائے
جولائی کا اخبارطلبا شائع ہوچکا ہے۔
کتابی شکل میں شمارا حاصل کرنے کے لیے المحمدیہ سٹوڈنٹس کے مقامی ذمہ دار سے رابطہ کریں یا ہمیں فون کریں. ہمارا نمبر ہے... 03004976060
شمارا خود پڑھیں دوسروں کو پڑھائیں اور اپنی آراء سے ضرور آگاہ کریں
06/02/2018
المحمدیہ سٹوڈنٹس #ملتان کی طرف سے مظلوم کشمیریوں سے کیلئے گورنمنٹ ایمرسن کالج بوسن روڈ ملتان میں ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صہیب الرحمان,سہیل ستار اور عبدالحمید بھائی نے کی جس میں طلبا کی کثیر تعداد شریک ھوئی...
04/02/2018
المحمدیہ سٹوڈنٹس ملتان کی طرف سے یکجہتی کشمیر ریلی میں مختلف سکول کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبا کی کثیر تعداد نے ریلی میں شرکت کی یہ ریلی کلمہ چوک سے شروع ھو کر نواں شہر چوک، چوک گھنٹہ گھر، دولت گیٹ، بی سی جی چوک سے ھوتی ھوئی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے پاس جا کر اہتمام پذیر ھوئی محترم کاشف بھائی اور صہیب الرحمن بھائی نے اس ریلی کی قیادت کی الحمدللہ یہ ریلی بہت زبردست انداز میں وقوع پذیر ھوئی
المحمدیہ سٹوڈنٹس ملتان کے زیراہتمام
یکجہتی کشمیر ریلی
بوقت :11:00 بجے دن
بمقام:کلمہ چوک تا نواں شہر چوک
جس میں سکول ,کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبا شرکت کریں گے.
کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے بھرپور شرکت کریں.
جس میں المحمدیہ سٹوڈنٹس کے رہنما خطاب فرمائیں گے.
المحمدیہ سٹوڈنٹس ملتان 03088206265
02/02/2018
السلام و علیکم
آج محترم سہیل بھائی(مسئول ضلع ملتان) نے بھائیوں سے میٹنگ کی جس میں 2 اور 3 فروری کی بڑی ریلیاں کنفرم کی گئیں علاوہ ازیں کشمیر کانفرنس کے حوالے سے بھائیوں کی ذمہ داریاں لگائیں اور ڈاکو منٹریز کے اہداف بھی لئے گئے...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Layyah