Layyah News Alert

Layyah News Alert

Share

It is page for Layyah people to connect with Layyah city news every moment.

16/11/2023

*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مذاق*

پٹرول کی قیمت میں 2.04 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

مٹی کے تیل کی قیمت میں 6.05 روپے کمی کا فیصلہ، نوٹیفکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا گیا

15/11/2023

*لیہ، 3 افراد کا قتل، ریسکیو نے 2 لاشیں نہر سے نکال لیں۔۔

15/11/2023

*Layyah News Alert*

*محکمہ تعلیم/ ترقیاں*

لیہ کی چار خواتین آفیسرز کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شاہدہ نسرین، ڈی ڈی او کروڑ پروین کوثر کو گریڈ 18 سے 19 میں ترقی دے دی گئی

ڈی ڈی او چوبارہ رخسانہ کوثر، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جمن شاہ عرشیہ کنول بھی ترقی پانے والوں میں شامل

03/11/2023
03/11/2023

*آج کی بات/ 03 نومبر 2023*

انسان کا دل اور نظر قابو میں نہ ہو...تو وسوسے پیدا ہوتے ہیں...!!!

29/10/2023

*Layyah News Alert*

*بڑی خبر*

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کے ملازمین کے تبادلوں کا معاملہ

سیکرٹری ہیلتھ کے جاری ٹرانسفر آرڈر میں ٹیمپرنگ، رمضان علیانی نے جعلسازی سے اپنا نام واپسی آرڈر میں ڈال دیا

افسران کا پارہ ہائی، رمضان علیانی کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ

29/10/2023

*Layyah News Alert *

*بڑی خبر*

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کے ملازمین کے تبادلوں کا معاملہ

سیکرٹری ہیلتھ کے جاری ٹرانسفر آرڈر میں ٹیمپرنگ، رمضان علیانی نے جعلسازی سے اپنا نام واپسی آرڈر میں ڈال دیا

افسران کا پارہ ہائی، رمضان علیانی کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ

29/10/2023

*Layyah News Alert*

*سولر پلیٹیں غیر محفوظ*

تھانہ پیرجگی کی حدود سمیت مختلف علاقوں میں سولر پلیٹیں، انورٹر اور دیگر قیمتی اشیا کی چوری معمول

شہری غیر محفوظ، اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ

27/10/2023

*تجاوزات ختم کرانے آئے میونسپل کمیٹی افسران پر دوکانداروں کا دھاوا، ویڈیو وائرل*

دوکانداروں نے تھپڑوں، مکوں اور ڈنڈوں سے سرکاری ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا

تشدد کا واقعہ حاصل پور میں پیش ایا

25/10/2023

*Breaking News*
کروڑ لعل عیسن میں پیر آف سواگ کی قیادت میں فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کے لیے ریلی کا انعقاد، رپورٹ مرتضی نہرہ

25/10/2023

*ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر اختر رشید کا دورہِ ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ، ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ ہیلتھ کیمپ کو چیک کیا، اوپن نیوز پر*

24/10/2023

*یونیورسٹی آف لیہ میں ایگریکلچرل ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام قومی سمینار، مکمل رپورٹ اوپن نیوز پر*

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Layyah
9910