Malik Riaz Hussain Samtiah PP- 280 Layyah

Malik Riaz Hussain Samtiah PP- 280 Layyah

Share

Malik Riaz Hussain Samtiah District President PPP Layyah Coordinator Governor Punjab( Ex Member Zila Council Layyah)

13/08/2026

جشن آزادی مبارک 🇵🇰
سینیئر نائب صدر پیپلز پارٹی یوتھ ارگنائزیشن لیہ نواب عطاءحسین سامٹیہ

Photos from Malik Riaz Hussain Samtiah PP- 280 Layyah's post 13/08/2026

پبلک سیکٹریٹ نوشہرہ ہاؤس لیہ
سینیئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ آرگنائزیشن لیہ نواب عطاء حسین سامٹیہ سے محمد عاطف علی اور فائنانس سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ آرگنائزیشن لیہ محمدسبطین پنوار کی ملاقات

Photos from Malik Riaz Hussain Samtiah PP- 280 Layyah's post 13/08/2026

پبلک سیکٹریٹ نوشہرہ ہاؤس لیہ
نواب عطاء حسین سامٹیہ سے ان کے پیارے دوست شہیر علی کی ملاقات پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ارگنائزیشن ضلع لیہ کا سینیئر نائب صدر بننے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

13/08/2026
13/08/2026

جشن آزادی مبارک

12/08/2026

پیپلز سیکرٹریٹ نوشہرہ ہاؤس لیہ
کوارڈینیٹر گورنر پنجاب ملک ریاض حسین سامٹیہ سے سید غضنفر عباس شاہ ، ڈاکٹر سید ساجد علی بخاری،سید یونس شاہ ،حبیب لنگرا اور دیگر دوستوں کی ملاقات

Photos from Malik Riaz Hussain Samtiah PP- 280 Layyah's post 12/08/2026

پیپلز سیکرٹریٹ نوشہرہ ہاؤس لیہ
کوارڈینیٹر گورنر پنجاب ملک ریاض حسین سامٹیہ سے سید غضنفر عباس شاہ ، ڈاکٹر سید ساجد علی بخاری،سید یونس شاہ ،حبیب لنگرا اور دیگر دوستوں کی ملاقات، سئینر نائب صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لیہ نواب عطاء حسیںن سامٹیہ بھی ہمراہ

Photos from Malik Riaz Hussain Samtiah PP- 280 Layyah's post 12/08/2026

پیپلز سیکرٹریٹ نوشہرہ ہاؤس لیہ
نواب عطاء حسیںن سامٹیہ سے راشد منہاس اور انصر عباس بھٹہ کی ملاقات، پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ارگنائزیشن ضلع لیہ کا سینیئر نائب صدر نامزد ہونے پر مبارک باد دی

Photos from Malik Riaz Hussain Samtiah PP- 280 Layyah's post 12/08/2026

پیپلزسیکرٹریٹ نوشہرہ ہاؤس لیہ
سئینر نائب صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لیہ نواب عطاء حسیںن سامٹیہ سے انفارمیشن سیکرٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لیہ محمد شہروز کی ملاقات، تنظیمی امور پر گفتگو

12/08/2026

چوہدری اصغر علی گجر سابق MPA لیہ وفات پا گئے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین

Telephone

Website

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Riaz Hussain Samtiah PP- 280 Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Layyah.