Awaz-e-Pakistan
🥰🥰🥰🥰
02/05/2026
28/04/2026
26/04/2026
CH Rehman Welcome to Rehman Official 🎶 Yahan aap ko milay ga heart touching Punjabi aur Urdu devotional music jo dil ko sukoon aur rooh ko sakoon deta hai. ❤️✨ Hamare songs mein Rab ki mohabbat, dua, aur insaan ki zaroorat ko khoobsurat andaaz mein bayan kiya jata hai. Har track aap ke dil ko touch k...
14/04/2026
مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے سفیان مقیم کا کہنا تھا کہ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ اور یہ تمام رقم اپنے محلے میں موجود اس عظیم ماہ کے نام کرتا ہوں جس کا شوہر بیرونی ملک انتقال کرگیا تھا اور اس کے پانچ بچے رہ گئے ہے کرایہ کے گھر میں وہ رہتی ہے میرا خواب ہے جس گھر میں وہ رہتی ہے وہ اس کیلئے خرید لوں کیونکہ وہ ایک عظیم خاندان ہے کسی کو اپنے مشکل نہیں بتاتی میرے فیملی کے زریعے مجھے پتہ چلا تھا کیونکہ وہ ایک دینی مدرسے میں پڑھاتی ہے اور ہمارے گھروں کے بچیاں بھی اسی مدرسے میں جاتی ہے تب سے میں نے اردہ کرلیا تھا کہ میں کم سے کم اس یتیم بچوں کیلئے یہ گھر خرید لوں تاکہ ان پر کرایہ کا بوجھ ختم ہوجائے اور اب بہت جلد اس کیلئے گھر خریدا جائے گا، محمد رضوان بھائی میرے استاد اور سینئر ہے اس نے مجھے یہ ہدایت دی ہے کہ اگر کامیابی چاہتے ہو زیادہ نہیں تو کم سے کم اپنے محلے میں ضرور بےبس افراد کی مدد کرو
14/04/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہمیں یہ خبر سن کر بہت دکھ ہوا کہ افغانی ہیرو رحمان اللہ گرباز کی والدہ آج بیماری کے باعث انتقال کر گئی ہیں 💔 رحمان اللہ گرباز اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت ، اللہ تعالیٰ اس مشکل وقت میں انہیں صبر عطا فرمائے۔ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲
ظاہر اللّٰہ محسود
03/04/2026
پاکستان میں پٹرول 322 سے بڑھ کر 458 اور ڈیزل 520…
قوم کو ایک اور “خوشخبری” مبارک ہو! 👏
پچھلے ہفتے جناب وزیرِ اعظم شہباز شریف صاحب فرما رہے تھے:
“میں دل پر پتھر رکھ کر قیمتیں نہیں بڑھا رہا…”
لگتا ہے اب وہ پتھر کافی مضبوط ہو گیا ہے… کیونکہ قیمتیں تو خیر سے خوب بڑھا دی گئیں! 😶
اب حال یہ ہے کہ گاڑی رکھنا امیروں کا شوق اور پٹرول ڈلوانا بہادروں کا کام بن چکا ہے۔
عوام پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی تھی، اب تو لگتا ہے سانس لینا بھی لگژری ہو جائے گا۔
حکومت کو چاہیے کہ پٹرول پمپوں پر ایک بورڈ لگا دے:
“یہاں صرف قیمتیں دیکھی جاتی ہیں، پٹرول ڈلوانا منع ہے!” ⛽️
یہ وہی ملک ہے جہاں وعدے سستے اور عوام مہنگی ہوتی جا رہی ہے…
سبق یہی ہے:
جب تک ہم سوال کرنا نہیں سیکھیں گے، تب تک یہی ہوتا رہے گا—
بیانات نرم، فیصلے سخت، اور عوام پست۔
اللہ اس ملک پر رحم فرمائے اور ہمیں صحیح فیصلے کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
01/04/2026
Filam Production .Welcome to FilamProduction 🎬 Yahan aapko milay gi behtareen entertainment videos — short films, cinematic content, creative stories, aur latest video productions. Hamari koshish hoti hai ke har video aap ke liye unique, engaging aur high-quality ho. Agar aapko filmmaking, acting, storytelling ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
31200