Al Saif Builders

Al Saif Builders

Share

آپکی خوشیوں کا آمین السیف بلڈرز

14/04/2026

ٹائل لگانے سے پہلے والے فرش کچے عام طور پر پلستر سے پہلے کر لیے جاتے ہیں تاکہ پلستر کرتے وقت مستری سیمنٹ ضائع نہ کرے لیکن یہاں ایک بہت ضروری پوائنٹ جو ہم ہمیشہ نظر انداز کر دیتے ہیں وہ یہ ہے کہ مستری کو کچے ہمیشہ ٹائل کے لیول کو مد نظر رکھتے ہوئے کرنے چاہییں۔ کسی طرف بھی کوئی ڈھلوان نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ ٹائل لگانے سے پہلے آپ کو لازمی طور پر ڈھلوان زیرو کرنے پڑیں گے اور اس چکر میں ہر کمرے میں دو بوری سیمنٹ بلاوجہ زیادہ لگ جائے گی۔ اس کا بہترین حل یہ ہے کہ کچے کروانے ہی ٹائل والے مستری سے چاہیں تاکہ وہ پہلے دن سے لیول ٹائل کے حساب سے لے کر چلے اور بعد میں لیول نکالنے کے چکر میں سیمنٹ ضائع نہ ہو۔
مزید اس طرح کی معلومات کیلیے پروفائل کو فالو کر لیں۔ جزاک اللہ

03/04/2026

پیٹرول اور ڈیزل کے ریٹس میں اضافے کے بعد پاکستان میں مقیم مڈل کلاس طبقہ اپنا گھر بنانے سے محروم ہو جائے گا۔ اللہ پاک اس ملک پر اپنا خاص رحم فرمائیں۔ آمین

20/03/2026

تمام اہلِ اسلام اور عزیز دوستوں کو 🌙✨
عید کی یہ خوشیوں بھری ساعتیں آپ سب کے لیے محبت، سکون اور برکتوں کا پیغام لے کر آئیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے،
آپ کی عبادات کو قبول فرمائے،
اور آپ کے گھروں میں ہمیشہ امن، محبت اور خوشحالی قائم رکھے۔
یہ عید ہمیں ایک دوسرے کے قریب آنے،
دل صاف کرنے اور خوشیاں بانٹنے کا درس دیتی ہے۔
اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے ڈھیروں مسکراہٹیں اور کامیابیاں لے کر آئے، آمین 🤲
عید مبارک 🌙✨

18/03/2026

Big thanks to Mohmmad Javed

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

15/03/2026

🏗️ السيف بلڈر اینڈ کنسٹرکشن کمپنی
​مضبوط کام، روشن مستقبل
​ہم صرف عمارتیں نہیں بناتے، ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیتے ہیں۔ ہمارے کام کی بنیاد تین ستونوں پر ہے:
​ایمانداری – شفاف لین دین
​مضبوطی – پائیدار تعمیرات
​وقت کی پابندی – بروقت تکمیل
​✨ ہماری پہچان، ہماری سوچ
​"اچھی عمارت اینٹوں سے نہیں، نیت سے بنتی ہے۔ اور جب نیت صاف ہو تو نام خود بخود بنتا ہے۔"
​📢 (Slogans)
​🏠 مضبوط بنیاد، محفوظ گھر
​🏗️ آج کی تعمیر، کل کا بھروسا
​🌟 گھر جو برسوں ساتھ دے
​🛠️ ہماری خدمات
​کیا آپ اپنا گھر، دفتر یا کوئی بھی کمرشل پراجیکٹ شروع کرنا چاہتے ہیں؟ السيف بلڈرز آپ کی سوچ کو حقیقت بنانے کے لیے تیار ہے۔
​رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کی تعبیر پائیں!

15/03/2026

ہم صرف اینٹیں نہیں جوڑتے ہم دلوں کو جوڑتے ہیں ہم بناتے ہیں خوشیوں کا گھر اپ کا بااعتماد ادرہ السیف بلڈر اینڈ کمپنی

18/02/2026

16/02/2026
Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Layyah

Opening Hours

09:00 - 17:00