Layyah Islamic Point
LAYYAH ISLAMIC POINT
خطیب اسلام قاری القرآن شریں زبان شہزادہ اہلسنت سنیوں کے دل دھڑکن حضرت علامہ مولانا قاری محمد کفایت اللہ صاحب نور اللہ مرقدہ
کی وفات حسرت آیات 28 جولائی 2024
63 سال کی عمر میں اس دنیا سے رحلت فرمائی اللہ تعالیٰ میرے استاد محترم کی قبر کو جنت کا باغ بنائے ہمارے پیارے نبی ﷺ صحابہ کرام اہلبیت عظام کے سچے عاشق کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
شہادت حضرت امام حسین حضرت علی اکبر
خطیب اسلام حضرت مولانا قاری محمد کفایت اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ
کا خطاب ضرور سنیں حضرت قاری صاحب دعاؤں میں یاد رکھنا
شہادت حضرت فاروق اعظم
خطیب اسلام حضرت مولانا قاری محمد کفایت اللہ صاحب رحمۃ اللہ
خطیب اسلام حضرت مولانا قاری محمد کفایت اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی کا آخری یکم محرم الحرام
اللہ تعالیٰ حضرت کی مرقد پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
31209