Layyah talent
Non stop cricket
Eid_Ul_Fitar_Mubarak♥️🫂
Faisal Basra 🌙
A Ki A Ustad😁
Faisal Basra
14/11/2025
تین سال یا تین صدیاں
سچ میں یہ تین صدیوں جتنا ہی عرصہ تھا جو بیت گیا
ایک کھلاڑی جو سیریز میں دو تین سنچریز بنا دیتا تھا، وہ مہینوں نہیں سالوں کے لئے سنچری کو ترس گیا
اور آخر کار، آج آخر کار یہ انتظار ختم ہوا، ایک ایسی اننگ جس میں شاید ہی کوئی غلطی ہو، اس اننگ میں ہاسارنگا کو ایسے کھیلا جیسے کھیلا جانا چاہئے تھا کہ آپ اس پر اٹیک نہیں کر سکتے تو اسے وکٹ تو نہ دو اور بابر نے یہی کیا- دو تین مواقع ملے تو ہاسارنگا کو باؤنڈری بھی لگا دی ورنہ آرام سے، نہایت سیدھے بلے سے کھیلا اور کھیلتا چلا گیا-
ایک طویل انتظار آج ختم ہوا، امید ہے کہ اب یہ سلسلہ چل نکلے گا
جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی
جنون کرکٹ کلب سالانہ ایوارڈ سرمنی ۔۔
ایک ہفتے میں یہ سب دوستوں سے مشاورت کے بعد تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا
🎤 Live Mehndi Performance by Singer Zakir Ali Sheikh 🎶
💍 Celebrating the wedding of Naveed Khan Lashari
✨ A night full of music, love, and joy! 💫
Click here to claim your Sponsored Listing.