Open News
Like page and remain updated about each and every news from Punjab and Layyah Layyah news alerts on finger tips.
عید الاضحی کے موقع پر سابق صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ کے ڈیرے پر لوگوں کا رش،مہر اعجاز اچلانہ کا اہم پیغام
قرآن اٹھا کر کہتا ہوں ، نواز شریف نے کرپشن نہیں کی، یوم تکبیر پر ضلعی صدر ن لیگ اسلم سمرا کا جذباتی خطاب
لیہ، عید قربان پر صفائی ستھرائی کے مثالی اقدامات ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ، ایم ڈی ستھرا پنجاب شبیر ڈوگر کی نگرانی میں ضلع بھر میں اقدامات کا سلسلہ جاری
عید پر خوشخبری ، گرین بس سروس کا اسٹینڈ مکمل، ڈپٹی کمشنر نے تاریخ کا اعلان کردیا
لیہ، مال آف لیہ کی قرعہ اندازی ، موٹر سائیکل ، قیمتی اشیا شہریوں کے نام
لیہ، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا عوامی انداز ، چاند رات کو مارکیٹ کا دورہ، مہنگی اشیا بیچنے پر موقع پر جرمانے
لیہ، کوئٹہ بم دھماکہ کے شہید سپوت شایان الطاف کی نماز جنازہ ادا ، مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
24/05/2026
فوڈ پوائزنگ سے بچے متاثر
24/05/2026
لیہ: نواحی علاقہ چکنمبر 142 ٹی ڈی اے کے رہائشی متعدد بچے مضرصحت گول گپے کھانے سے فوڈ پوائزنگ کا شکار
لیہ: چار افراد کی حالت غیر ہو گئی ريسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سركاری ہسپتال منتقل کردیا
لیہ:ابتدائی اطلاعات کے مطابق متاثرہ بچوں میں اقرا اشرف،اشمل حسان ،نور فاطمہ اور موسیٰ شامل ہیں
لیہ: تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے گول گپے کھانے سے ہی مزید بچے بھی متاثر ہوئے ہیں ۔ذرائع
لیہ، افسوسناک واقعہ، مکان کی چھت گر گئی ، ایک بھائی جاں بحق ، دو زخمی
23/05/2026
لیہ: گھر میں اوون پٹھنے سے سپیشل برانچ کا اہلکار شدید زخمی
سپیشل برانچ لیہ کے فرض شناس کانسٹیبل قمر حسن حسنی گھر میں اوون پھٹنے کے حادثے میں شدید زخمی ہو گئے
ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں حالت کی نزاکت کے پیش نظر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا گیا
اہل خانہ شادی پر گئے ہوئے تھے کہ قمر حسن نے گھر میں کھانا گرم کرنا چاہا
ریجنل آفیسر سپیشل برانچ ڈیرہ غازی خان جناب عمران رشید اور ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ لیہ جام محمد سلیم نے نشتر ہسپتال ملتان پہنچ کر زخمی اہلکار کی عیادت کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Layyah
Layyah
31200