Layyah Dy Rang
SUBSCRIBE MY YOUTUBE Channel
"Layyah Dy Rang"
Vloging And Funy Drama Videos
05/04/2023
05/04/2023
اساں سجن دی نسل دے نوکر ہاں
باقی مُلکھ نوں سمجھیا ای کُجھ نہیں.
تحصیل چوبارہ ضلع لیہ کے نواحی علاقے ہیڈ ویرڑی پر ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں حاجی اسلم ملانہ اور اس کا بیٹا سجاد اسلم اپنی دکان ملانہ ہارڈ ویئر سٹور پر بیٹھے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے ۔ اچانک امجد ویرڑ نامی شخص نے پستول کے ساتھ ملانہ ہارڈ ویئر سٹور پر بیٹھے دونوں باپ بیٹا پر جان لیوا حملہ کیا۔ جس میں سجاد اسلم موقع پر ہلاک ہو گئے ۔ اور اس کے والد حاجی اسلم کوشدید زخمی ہونے کی صورت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
25 اپریل کو 1بجے سجاد کا نماز جنازہ ہیڈویرڑی پر ادا کر دی گئی ۔ اور اس کا باپ حاجی اسلم ہسپتال میں موت کی جنگ لڑ رہا۔
آخر کو اسی دن عشاء کے دوران حاجی اسلم ملانہ بھی دم توڑ گئے ۔
سننے میں آیا ہے کہ امجد کا حاجی اسلم کے بھائی اکرم کے ساتھ کوئی ذاتی جھگڑا ہوگیا تھا۔۔ جس میں اکرم فرار ہو گیا۔ ایک ہفتہ گزرنے تک بھی وہ ان کے ہاتھ نہ آیا۔
جب اکرم ان کے ہاتھ نہ آیا تو امجد ویرڑ نامی شخص نے بے گناہ حاجی اسلم اور اس کے بیٹے سجاد کو بے رحمی سے دکان پر آ کے قتل کر دیا۔
25 اپریل کو ہیڈویرڑی کی عوام نے ہیڈویرڑی پر احتجاج بھی کیا ۔ کہ ان بیگناہوں کو انصاف دیا جائے۔
لہذا ہیڈویرڑی کی عوام کی اپیل ہے کہ مجرم کو جلد گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔ تاکہ آئندہ ایسے درندے اپنا سر نہ اٹھا سکیں۔
نواب چوک ہیڈ ویرڑی تحصیل چوبارہ ضلع لیہ میں دن دہاڑے قتل۔
ملانہ ہارڈ ویئر سٹور کے مالک اسلم ملانہ شدید زخمی۔ جبکہ اسلم کا بیٹا سجاد گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے ۔
سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
لیہ وال ہیں ادا پنگا سوچ ک گھنی
Like and Follow My page
Like And Follow my Official Page and Subscribe My YouTube channel "Layyah Dy Rang"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Layyah
31200