Alaziz
Life partner is power of life❤️
21/09/2026
How are you?
Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
30/06/2026
انتہائی محترم جناب ارسلان شہید 😭😭
ہم پوری قوم شرمندہ ہیں کیونکہ ہم نے تو
نہ جانے تمہیں کیا کیا کہا مگر اس میں ہمارا
قصور نہیں تھا کیونکہ ہم اپنی ننھی شہید
بیٹی کا قاتل سمجھتے ہوئے تمہیں لعن طعن
کرتے رہے. ہم بھول گئے تھے کہ پیسہ اور پاور
گنہگار کو بےگناہ تو بےگناہ کو گنہگار بنا دیتا
ہے, اب ڈی این اے کی رپورٹ نے تمہاری اس
بےگناہی کو واضح کر دیا ہے, ہم دل سے دعا
کرتے ہیں کہ اللہ کریم تمہیں جنت عطا کرے
اور ہماری گڑیا رانی منتہی کو انصاف دے🤲
تمہیں پھنسایا گیا, تمہیں مروایا گیا اور تمہیں
بلی کا بکرا بنایا گیا مگر اللہ نے تمہاری مدد
فرمائی اور ڈی این اے رپورٹ نے تمہاری بے
گناہی ثابت کر دی تم جیت گئے , فرعونیت
ہار گئی تمہارے لواحقین کو صبر جمیل عطا ہو
26/06/2026
شادی کا فلسفہ:
شادی سے پہلے ہم شیر ببر کہلاتے تھے
شادی کے بعد ہم صرف "جی اچھا" ہی بول پاتے تھے
وہ کہتی ہیں، "آج سبزی لانا مت بھولنا"
ورنہ شام کو پھر بھوکے ہی سو جاتے تھے!
26/06/2026
نظریں میری ہر وقت موبائل پہ جمی رہتی ہیں
جیسے کوئی قیمتی خزانہ اسی میں چھپا ہو
جب نیٹ بند ہوتا ہے تو ایسی حالت ہوتی ہے
جیسے کسی مچھلی کو پانی سے نکال دیا ہو!
26/06/2026
بیوی کی فرمائش پر:
کچن میں آج یہ کیسا دھواں ہے؟
کیا بیوی نے پھر پاستا جلایا ہے؟
وہ کہتی ہیں، "کھانا تو صرف بہانہ ہے"
اصل میں انہوں نے تو فون پر سارا وقت گنوایا ہے!
Vahan se jakar chij utha ke la jab Banda yah Nahin bataega ki yah chij lekar aao to agale ko kaun si samajh jayegi ki kaun si chij lekar aani hai
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Alaziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Subscribe
We will notify you when anything happens in Layyah.