Malik Atif Jag
�اَلْحَمْدُلِلٌٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ �
28/05/2026
26/05/2026
22/05/2026
*🪷جب کوئی دُنیاوی طور پر اونچے رُتبے والا شخص ہمیں کہے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو ہم لوگ تسلی میں آجاتے ہیں،*
لیکن
*🪷جب اللہ رب العالمین کہہ رہا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں،*
*تو ہم اُسے معمولی کیوں سمجھتے ہیں.۔۔۔؟*
21/05/2026
ترک کہاوت ہے کہ.....
*🪷اگر تم نے کبھی کڑوا پھل نہیں کھایا تو تمھیں کبھی پتہ نہیں چلے گا کہ میٹھا پھل کتنے مزے کا ہوتا ہے*
اسی طرح۔۔۔
*🪷زندگی کی ہر مشکل اگر آپکو شکر گزاری کی طرف لےجا رہی ہے تو یقین کریں کہ یہ اشارہ ہے کہ آپ جنت کے راستے پر ہیں*
19/05/2026
دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی، جو صرف پانچ دن کے لیے آباد ہوتی ہے، مِنیٰ ہے ❤️
یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں ہر سال لاکھوں حجاجِ کرام حج کے دنوں میں قیام کرتے ہیں۔
یہ خیمے صرف ذوالحجہ کے مخصوص پانچ دنوں میں آباد ہوتے ہیں، پھر دوبارہ پورا سال خالی رہتے ہیں۔
یہ منظر اللہ کی عظمت، مسلمانوں کے اتحاد اور حج کی خوبصورتی کو ظاہر کرتا ہے 🤍......
A Public Service Msg.
_الیکٹرک بائیک اور سکوٹی والے ہوشیار رہیں ؛_
_الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ہے کہ ٹرانسفارمر یا بجلی کی ڈی بی کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کرنی۔_
_اللّٰہ تعالیٰ محفوظ رکھے۔ آمین_....
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah