Layyah 1122 Emergency / Safety Razakars
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Layyah 1122 Emergency / Safety Razakars, Emergency rescue service, Rescue 1122 Layyah , Near Family Park Choubara Road, Layyah.
08/02/2024
08/02/2024
لیہ (08-فروری-2024): ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرسجاد احمد کے زیرنگرانی ضلع بھرمیں ریڈکوڈ07فروری سے 09فروری تک نافذکیا گیا۔ ریسکیوسٹاف کے ہمراہ 1400 سے زائد تربیت یافتہ ریسکیو رضاکار وں نے ضلع بھرمیں انتھک محنت سے اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیں۔ پولنگ کے باقی عمل اورنتائج تک ریسکیورزہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سیفٹی آلات، ایمبولینسزاورموٹربائیک ایمبولینسزسمیت الرٹ رہیں گے۔
Oath Taking ceremony at Central Rescue Station Layyah, for general Election 2024.
03/06/2022
ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی کا ریسکیو سکاؤٹس سے خطاب، ابتدائی طبی امداد کی عملی مہارتوں کا معائنہ، مجھے ریسکیورز اور ریسکیو سکاؤٹس سے پیار ہے
28/05/2022
Meeting with CERT and activate them to construct a safety well around Deep well & others tasks as well.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah
31200