Engr Rabiullah

Engr Rabiullah

Share

Helping people to learn & grow their income 💰
Estimation | Motivation | Guidance | Real Experience

19/08/2026

Tari qismat tu bdl dy
Day 9 of 60 days challenge

17/08/2026

آج ایک بچہ میرے کمرے میں آیا اور کہنے لگا
"انکل، آج روم کلین کروا لیں، بہت ضرورت ہے۔"

پہلے تو میں نے منع کر دیا، پھر سوچا کہ ویسے بھی آج کمرہ صاف کرنے کی ضرورت ہے اور اوپر سے آج مجھے کام بھی کچھ زیادہ کرنا تھا۔

وہ بچہ پھر کہنے لگا: "انکل، آج کروا لیں، مجھے بھی ضرورت ہے۔ اس کے بعد میں ایک انکل کے پاس بائیک مکینک کی ٹریننگ کے لیے جاؤں گا۔"

اس بچے کی سوچ بہت اچھی تھی اور اس کا اخلاق بھی بہت اچھا تھا۔ میں نے کہا کہ ٹھیک ہے، آپ کر دیں۔ لیکن اسے صفائی کا زیادہ تجربہ نہیں تھا، اس لیے مجھے بھی اس کے ساتھ پورا کمرہ، کوریڈور وغیرہ صاف کروانا پڑا۔ جو پیسے پہلے طے ہوئے تھے، میں نے اسے اس سے کچھ زیادہ ہی دیے۔

بات صرف اتنی ہے کہ ہمیں ہمیشہ اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے اور ایسے محنتی بچوں کی مدد کرنی چاہیے جو مانگنے کے بجائے محنت کرتے ہیں۔ ❤️

ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنا اور ان کی محنت کا صلہ دینا ہمارے لیے بھی خوشی اور اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔

اللہ پاک اس بچے کو کامیاب کرے، اس کے رزق میں برکت دے اور اسے اپنی محنت سے آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

#محنت #انسانیت #مدد #نیکی #صدقہ #کامیابی #رزق #پاکستان #𝐍𝐞𝐯𝐞𝐫𝐆𝐢𝐯𝐞𝐔𝐩

17/08/2026
08/08/2026

Day 3 of 60days challenge

07/08/2026

As an Estimation Engineer, my most favorite part is when I do things that help projects win, like in-depth detailed takeoffs, the best assumptions, and discussions with clients.

07/08/2026

Day - 2 Be consistent

05/08/2026

Day- 1 Of 60 days challenge

21/06/2026

LLast Friday, I had a client who was interested in working with me and was satisfied with everything. The only thing he wanted was a quick call before placing the order so we could finalize the project details.

Unfortunately, Fiverr doesn't allow certain types of pre-order calls, and I chose to follow the platform's policies. Because of that, I lost the client.

It's disappointing when a project doesn't move forward, especially when both sides are ready to work together. But as freelancers, we have to balance client needs with platform rules to keep our accounts safe.

Sometimes doing business the right way means letting an opportunity go. Hoping for better opportunities ahead.

21/06/2026

اج میں یہ سائٹ وزٹ کرنے کے لیے گیا تھا جو کہ ضلع قصور پھول نگر میں واقع ہے اس کا ایریا تقریبا 27 ہزار سکوئر فٹ ہے اپ کو علم ہونا چاہیے کہ اس طرح کے پروجیکٹس جو کہ بہت بڑے ہوتے ہیں ایک پروپر مینٹ کے ذریعے ہی اپنے اختتام تک پہنچتے ہیں

06/06/2026

You mindset is your base to grow

Website

Address


1-Khayab-e-Jinnah, Johar Town
Lahore
54000