Life Lessons With Naqeeb

Life Lessons With Naqeeb

Share

Motivation • Positivity • Life Lessons
Badlo soch, badlo zindagi.

13/08/2026

غلام قوم کو آزادی مبارک! 🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور آزادی عطا فرمائے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️

30/06/2026

دے اتنی لزت اپنے سجدوں میں یارب
اس بے وفا دنیا کو یاد کرنے کا وقت ہی نہ ملے
#اللہ

30/06/2026

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
اگر تمہیں راتوں کو نیند نہیں اتی تو جان لو میں جاگ رہا ہو تو میں تمہیں سننے کے لیے

28/06/2026

🖤

27/06/2026

ماں محبت کا وہ سایہ ہے جو کبھی کم نہیں ہوتا،
اس کے بغیر گھر تو ہوتا ہے، مگر گھر جیسا نہیں ہوتا۔ 🌹

26/06/2026

امام حسین نے قرآن کی سربلندی کے لیے اپنی جان قربان کر دی، مگر ہم نے صرف کربلا کا پانی یاد رکھا، قرآن کی تعلیمات کو نہیں۔ 🥹🥹🥹
.

26/06/2026

خنجر تو سب کو دکھتا ہے گردن پہ شاہ کی
سجدے کو بھول بیٹھے ہیں لیکن حسینؓ کے

25/06/2026

24/06/2026

🖤

04/05/2026

یقین جب ٹوٹتا ہے تو آواز نہیں کرتا، مگر دل کے اندر ایک خاموش طوفان اٹھا دیتا ہے۔رشتے لفظوں سے نہیں، احساس سے جیتے ہیں اور جب احساس مر جائے تو قربت بھی بوجھ لگنے لگتی ہے۔کچھ لوگ چھوڑ کر نہیں جاتے، بس بدل جاتے ہیں اور یہی تبدیلی سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔زندگی نے سکھایا ہے کہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے سچائی نہیں ہوتی اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا 💔

Website

Address

Madina Park Beadian Road Lahore Cantt
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Lessons With Naqeeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.