Political Point Pakistan
This channel does not promote or encourage any illegal activities, all content provided by this cha
نواز شریف کو دبئی سے پاکستان لانے والا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا
29/06/2023
We wish you a happy and healthy Eid ul Adha with safety and blessings!
Eid Mubarak! 🌙💞
May Allah award you and your family a quiet and prosperous life.
Happy Eid Mubarak
استغفِرُاللہ🙏
فیصل آباد، سٹی ہاؤسنگ کالونی سرگودھا روڈ ایک عورت نے آخری نبی ہونے کا دعویٰ کر ڈالا، نعوذباللہ
بیٹے کو اِمام مہندی کہلوانے لگی، جس سے اہلِ علاقہ میں بدامنی پھیل گئی عوام سڑکوں پر نکل آئی، پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود، حالات کشیدہ
01/03/2023
Heartbreaking! 💔
27/02/2023
ارشد شریف سے یکجہتی جرم بن گئی.
Full Video:👇
https://youtu.be/lgS4DgM_how
07/02/2023
ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6ہزار سے تجاوز کرگئی
بچ جانے والے غم سے نڈھال،شدید سردی اور برفباری میں زلزلے میں منہدم عمارتوں کے ملبے میں اپنے پیاروں کے متلاشی
ترکیہ کیایمرجنسی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اموات کی تعداد 4 ہزار 544ہوگئی ہے۔
اتھارٹی کا کہنا تھا کہ زلزلے کے بعد اب تک 285 آفٹر شاکس آچکے ہیں، جس کے نتیجے میں 5 ہزار 775 عمارتیں تباہ ہوئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 285 ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے جنوبی ترکی میں بدترین زلزلے سے متاثرین ہونے والے 10 صوبوں کے مذکورہ علاقوں میں 3 ماہ کے لیے ہنگامی صورت حال نافذ کردی ہے۔
ترکی-شام زلزلہ: 1300 سے زیادہ ہلاک
7.8 شدت کے زلزلے نے جنوب مشرقی ترکی اور شمالی شام کے علاقوں کو تباہ کر دیا ہے۔
ترکی میں کم از کم 912 جبکہ شام میں 467 افراد ہلاک ہوئے۔
05/02/2023
سابق صدر جنرل پرویز مشرف انتقال کر گئے
02/02/2023
میرے ساتھ بلاول کا بھی میدیکل ٹیسٹ کروایا جائے
شیخ رشید کا دلچسپ مطالبہ
Mere Sath Bilawal Ka Bhi Medical Test Karwaya Jaaye | Shiekh Rasheed Made an Interesting Demand Mere Sath Bilawal Ka Bhi Medical Test Karwaya Jaaye | Shiekh Rasheed Made an Interesting Demand ...
01/02/2023
شیخ رشید گرفتار
01/02/2023
ہیڈکوارٹر ہسپتال خار(باجوڑ) میں صحت کارڈ فارمیسی بند کر دی
جس پر لکھا گیا ہے کہ مافیا کیوجہ سے فارمیسی بند کرنا پڑی
31/01/2023
فواد چودھری سے ان کی اہلیہ اور بیٹیوں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Punjab (Pakistan)
Lahore