Trending Point RZ
Hostel is an integral part of every university. But life in a PU hostel is full of pleasures and amusements!
14/07/2023
میکڈونلڈز کی ڈرائیو تھرو کی قطار میں آدھے گھنٹے سے اپنی باری کے انتظار میں تھا جب میری باری آئی تو آرڈر دینے میں مجھے کچھ زیادہ وقت لگ گیا , پچھلی کار والی خاتون نے غصے میں ہارن بجانا شروع کردیا، جس کا مطلب تھا کہ میں جلدی کروں
غصہ تو مجھے بہت آیا مگر میں نے جواب دینے کا منفرد طریقہ ڈھونڈا آرڈر دینے کے بعد میں اگلی کھڑکی پر پیمنٹ کیلئے پہنچا تو میں نے کہا کہ پچھلی کار والی خاتون کا بل بھی میں ہی دوں گا کاونٹر گرل نے کیش لے کر دونوں رسیدیں مجھے تھما دیں جب وہ خاتون پیمنٹ کرنے آئی تو کاونٹر گرل نے بتایا کہ آپکی پیمنٹ اگلی کار والے صاحب نے کردی ہے
میں اپنے ریر ویو مرر میں دیکھ رہا تھا خاتون میری طرف شکرگزار آنکھوں سے دیکھتے ہوئے مسکرائی میں نے بھی مسکرا کر ہاتھ ہلا دیا
شرمندگی خاتون کے چہرے پر صاف نظر آرہی تھی
مگر میرا مقصد انہیں شرمندہ کرنا نہیں تھا
اگلے کاونٹر پر، جہاں مجھے آرڈر وصول کرنا تھا، میں نے دونوں رسیدیں دے کر اس خاتون کا آرڈر بھی وصول کرلیا اور چلا گیا
اب خاتون کو دوبارہ آرڈر کرنے کیلئے پھر سے قطار میں لگنا تھا اور تب جاکر اسے اپنا آرڈر وصول ہوتا
میں نے کہا نا کہ میرا مقصد انہیں شرمندہ کرنا نہیں تھا.....
😂😂😂
وزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب کو 2بجے تک 35فیصد وفاق کے مطابق نوٹیفیکشن کا حکم دے دیا ہے
ذرائع
اگر گوشت کھانے سے بلڈ پریشر بڑھے تو سونف، زیرہ سفید، الائچی سبز کا قہوہ
بدہضمی پیٹ درد ھو تو اجوائن پودینہ تیز پات کا قہوہ
لوز موشن متلی تو لونگ دار چینی لیمن چند قطرے کا قہوہ*
مسوڑوں پر ورم، دانت درد تو نمک سونٹھ سرسوں تیل ملا کر دانتوں مسوڑوں پر ملیں
کچھ بھی ہو پر گوشت نئیں چھڈنا ساتھیوں ____
😄🫡
27/06/2023
A beautiful scene of Turkish men surrounding their women to protect them from the crowd in Hajj 🙂
Best memories of Hajj 😊♥️
In Austria, there exists a unique location that undergoes a remarkable transformation throughout the seasons. This place is a dry park during the winter months, offering visitors a landscape of open fields and walkways. However, when summer arrives, something extraordinary happens.
The park undergoes a dramatic change, transforming into a 10-meter deep lake. The park's grounds become submerged, creating a picturesque lake where people can swim, dive, and enjoy various water activities.
This natural phenomenon creates a fascinating dual experience, allowing visitors to appreciate the park's beauty and tranquility during the winter and then dive into the refreshing waters during the summer.
پاکستان میں جائز کام پیسے دے کر کروانا رشوت کے زمرے میں نہیں آتا
سرکار 🇵🇰🙏🏻
شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی
شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جاسکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جاسکتا دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں
اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں
آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں
مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مکمل کریں جو طریقہ کسی اور کی کامیابی کی وجہ بنا ضروری نہیں کہ آپ کیلئے بھی سازگار ہو
اللہ کے عطاء کردہ تحفوں نعمتوں اور صلاحیتوں پر نظر رکھیں اور اُن تحفوں سے حسد کرنے سے باز رہیں جو اللہ نے دوسروں کو دیے ہیں__
24/06/2023
انسانیت ابھی زندہ ہے🙏
یہ خاتون آٹو رکشہ میں آم کی پیٹی بھول گئ
تھیں انہوں نے فیسبک اور انسٹا گرام پر اپنی تصویر اور ایڈریس کے ساتھ گمشدہ آم کی پیٹی کی واپسی کی درخواست کا اشتہار لگا دیا
کل شام تک پندرہ لوگ ان کے آموں کی پیٹی واپس کرکے جاچکے ہیں
کون کہتا ہے کہ دنیا سے انسانیت رخصت ہوگئ ہے!
دو پاکستانی امیر زادے پندرہ کروڑ دے کر سمندر کی تہہ میں لا پتہ ہیں۔
آج کل ٹی وی پر ایک خبر بہت دھرائی جا رہی ہے۔ ایک سب مارین، یعنی آب دوز جو
سیاحوں کو ٹائی ٹینیک Titánic دکھانے لے کر جاتا ہے وہ بحری جہاز جو 1912 میں سمندر میں غرق ہوا تھا۔ اس بحری جہاز کا ملبہ سمندر کی تہہ میں دکھانے سیاحوں کو لے جانے والی یہ آبدوز بحر اوقیانوس میں 3800 میٹر گہرائی میں لاپتہ ہو گئی ہے۔اس میں دو پاکستانی امیر زادے باپ بیٹا بھی موجود تھے ۔
شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد اینگرو کارپوریشن داؤد گروپ اولپرز ترنگ ڈیری امنگ کے مالکان ہیں ۔
امریکا اور کینیڈا کے حکام آبدوز کو ڈھونڈنے میں مصروف ہیں، آبدوز میں پانچ افراد موجود تھے۔
ٹائی ٹینیک کا ملبہ دیکھنے کے لیئے فی کس ٹکٹ دو لاکھ پچاس ہزار ڈالر فی سیاح وصول کیا جاتا ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریبا ساڑھے سات کروڑ روپے بنتا ہے ۔
آپ اندازہ کریں کہ یہ امیر زادے کس قدر مالدار ہیں کہ وہ اس سفر کیلئے پندرہ کروڑ روپے ادا کر کے شامل ہوئے ہیں۔
آبدوز میں صرف 96 گھنٹے کی آکسیجن کا ذخیرہ ہوتا ہے، آبدوز نے 2دن قبل جو سگنل بھیجا تھا وہ آخری ثابت ہوا۔ اب صرف 30 گھنٹوں کی آکسیجن موجود ہے۔
ہم دعا تو کرتے ہیں کہ موصوف زندہ واپس آجائیں لیکن زندگی بھی عجیب شے ہے۔ ایک ہی ملک کے کچھ لوگ روزی روٹی کمانے کیلئے ڈوب مرے اور کچھ پندرہ کروڑ دے کر سمندر تلے جانے کو تیار ہو گئے۔ واہ رے مالک تیرے رنگ۔
Difference between BPS-17 Jobs of CSS Cader and Others
Officers recruited in Grade 17 are of two type, ie. Cadre and X-Cadre.
Cadre Officers are those who are recruited through CSS. While X-cadres are recruited through normal FPSC/PPSC Exams.
The length of service of X-cadre is less than that of Cadre Officers. Cadre Officers reach the Top Brass of Beaurocracy while X-cadre Officers are not considered for the top brass.
X-cadre officers are oftenly recruited to serve in any of the child departments Mostly of Autonomous institutions. While CSS officers being the Officers of parents departments lead these Autonomous or attached departments mostly serve on Executive Positions.
Under Administrative Laws these categories of Officers are further bifurcated.
See civil servant act.🇵🇰
صدر مملکت عارف علوی نے زچگی اور پدریت کی چھٹی کے بل 2023ء پر دستخط کر دیئے
وفاقی حکومت کے اداروں کی خواتین ملازمین سروس میں 3 مرتبہ مکمل تنخواہ کے ساتھ زچگی کیلئے چھٹی لے سکیں گی
خواتین ملازمین کو پہلی دفعہ 180 دن، دوسری دفعہ 120 دن اور تیسری دفعہ 90 دن کی زچگی کی چھٹی مل سکے گی
مرد ملازمین پوری سروس کے دوران تین، تین مرتبہ صرف 30 دن کی چھٹی لے سکیں گے
قانون کا اطلاق وفاقی حکومت کے زیر انتظام تمام سرکاری اور نجی اداروں پر ہوگا
خلاف ورزی کی صورت میں 6 ماہ تک قید یا ایک لاکھ روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore