TOEO - Teach One Each One
Updates About Educators & Other Jobs.
19/07/2025
Women university Multan Admission test
19/07/2025
Call for Nominations for 'Online Professional Development Courses'
For complete details & application, visit: forms.gle/TjuBdd7Aq9WJ31bx9
Deadline to apply: July 21, 2025
Global Open Courses (GOCs) Online Professional Development Courses National Academy of Higher Education (NAHE), HEC and Regional English Language Office (RELO) U.S. Embassy are going to launch Global Open Courses (GOCs) Online Professional Development Courses. Eligibility Criteria: 1. Minimum 3 years of English language teaching experience 2. Strong computer and di...
Requisition received for 101 Seats of Sub Divisional Enforcement Officer (SDEO) – BS-16 in the PERA!
✅ Authority: Punjab Enforcement and Regulatory Authority (PERA)
✅ Qualification: Master’s Degree in any subject
✅ Test Pattern: Two papers – General Knowledge & English Essay
✅ Age Limit: 21 to 35 years
Through PPSC
15/07/2025
12/07/2025
پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (PSRP) فیز 2 کے جن لائسنس ہولڈرز کو اسکول کی حوالگی میں کسی رکاوٹ کا سامنا ہے، وہ فوری طور پر نیچے دیے گئے ہیلپ لائن یا واٹس ایپ نمبرز کے ذریعے رابطہ کریں۔
پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی زیر صدارت اجلاس میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں رانا سکندر حیات نے کہا کہ آٹھویں کلاس کیلئے بورڈ امتحانات کا سلسلہ بحال کر رہا ہوں، پانچویں، چھٹی اور ساتویں کلاس کے امتحانات بطور اسسمنٹ ٹیسٹ لیے جائیں۔
صوبائی وزیر تعلیم نے ہدایت کی کہ ایک ماہ میں انٹرنل اسسمنٹ ٹیسٹ کا طریقہ کار وضع کیا جائے۔
ایک اور دن ایک نئی امید کے ساتھ۔
مغربی سلسلہ اس وقت بلوچستان کافی ایکٹیو اور مسلسل #ٹھنڈرسٹورم بن رہے جو آج تیز رفتاری سے حرکت کر رہے
رات تک یہ ٹھنڈرسٹورم #جنوبی پنجاب کی حدود داخل ہونگے اور آج رات/کل صبح ملتان بارش کے 70 فیصد تک امکانات۔ اس دوران مظفر گڑھ، شجاع آباد،
جلالپور بھی امکانات موجود
اس کے ساتھ ساتھ آج رات وہاڑی، خانیوال، بوریوالہ، میاں چنوں بھی مزید امکانات ۔
`جعلی اور فیک اکاؤنٹ کا خاتمے کے لئے فیسبک اپنی پالیسی میں تبدیلی لا رہی ہے`
✅جلد ہی فیسبک KYC سسٹم شروع کرے گا،جس کے تحت اب شناختی کارڈ نمبر یا کسی شناختی دستاویزات کے ساتھ ہی فیسبک آئی ڈی کی تصدیق ہوگی،
✅ کے واٸی سی KYC کے بغیر اکاؤنٹ بلاک کردیا جائے گا۔۔!
*مارک زکربرگ*
11/07/2025
پاکستان میں صوبہ پنجاب کے بڑے ضلع سیالکوٹ کی کمانڈ اینڈ کنٹرول خواتین کے سپرد
خاتون ڈپٹی کمشنر کے بعد چاروں تحصیلوں میں بھی خواتین کو ہی اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کر دیا گیا
صبا اصغر علی بطور ڈپٹی کمشنر ضلع سیالکوٹ فرائض سر انجام دے رہی ہیں
سدرہ ستار کو اسسٹنٹ کمشنر پسرور اور سعدیہ جعفر کو اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات کیا گیا ہے
انعم بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ اور غلام فاطمہ کو اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال تعینات کیا گیا ہے
دریائے چناب کے کنارے واقع ضلع سیالکوٹ چار تحصیلوں اور تقریباً 35 لاکھ آبادی پر مشتمل ضلع ہے
سیالکوٹ کو شہر اقبال بھی کہا جاتا ہے اور یہاں چاول اور گندم کی فصل اچھی ہوتی ہے
سیالکوٹ کا مجموعی رقبہ 3 ہزار 16 مربع کلو میٹر ہے اور یہ گجرانوالہ ڈویژن میں واقع ہے
گریڈ 19 کی خاتون آفیسر صبا اصغر علی نے 26 اپریل 2024 کو ڈپٹی کمشنر کا چارج سنبھالا
صبا اصغر علی نے چارج سنبھال کر سیالکوٹ کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سیالکوٹ انعم بابر نے 6 مئی 2024 کو چارج سنبھالا تھا
اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر نے9 جولائی 2025 کو چارج حاصل کیا تھا
اسسٹنٹ کمشنر پسرور سدرہ ستار نے 8 اپریل 2025 کو چارج سنبھالا تھا
اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال غلام فاطمہ نے 14 اکتبوبر 2024 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالا
10/07/2025
Admission Notice Masters in Public health
پنجاب حکومت کا ایک سال میں ساڈھے دس ہزار سکول آوٹ سورس کرنے کا اعلان
09/07/2025
Jobs in Green international University
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore