Awami Point
Awami Point Is Platform For People Of Pakistan.
Subscribe Our YouTube Channel http://youtube.com/awamipoint
Humara Maqsad Zulam aur Na Ansafi K Khelaf Awaz othana hay Awam ki Tarjmani ha.
کیا بڑی جنگ شروع ہونے والی ہے؟
ایران کو ایک موقع ملا… اور اس نے صرف موقع نہیں لیا بلکہ پوری گیم سیٹ کر دی۔ اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ ایران کی اصل حکمت عملی کیا ہے، امریکہ اور اسرائیل کیوں پریشان ہیں، اور آنے والے دن دنیا کے لیے کیا لے کر آ سکتے ہیں۔
کیا یہ صرف ایک جنگ ہے یا ایک بڑی منصوبہ بندی؟ کیا ایران واقعی گیم کنٹرول کر رہا ہے؟
اسلام آباد کی بڑی میٹنگ کیا بدل دے گی کھیل؟ پاکستان vs بھارت |
اسلام آباد میں ہونے والی اہم میٹنگ عالمی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی لا سکتی ہے۔ کیا پاکستان اس موقع کو استعمال کرتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی پوزیشن مضبوط کرے گا؟ اور کیا بھارت اپنی قیادت برقرار رکھ پائے گا؟
اس ویڈیو میں ہم تفصیل سے تجزیہ کریں گے کہ یہ میٹنگ کیوں اہم ہے، پاکستان کے لیے کیا مواقع ہیں، اور عالمی سطح پر کیا تبدیلیاں متوقع ہیں۔
📢 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں اور ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں!
غریدہ فاروقی رو پڑی
یہ سب پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کر رہی ہے
13/04/2026
سپیشل پرسن، پشاور بورڈ کے ٹاپر محمد سدیس سے فراڈیوں نے آن لائن فراڈ کے ذریعے 2 لاکھ 11 ہزار روپے ہتھیا لیے۔ پختونخوا میں یہ پہلا واقعہ نہیں؛ اس وقت صوبہ فراڈیوں کے نرغے میں ہے۔ ایف آئی اے اور دیگر متعلقہ ادارے اس کا نوٹس لیں۔
07/04/2026
ریسکیو کرنے کے مشن کا اصل مقصد ہمارے افزودہ یورینیم چرانا تھا۔
🚨 BREAKING: Iran claims US rescue mission cover enriched uranium theft after American military operation inside Iran. 🇮🇷 Foreign Ministry spokesman Ismail Baghaei: "No pilot evidence found at landing site. US forces wanted access to nuclear materials." 🇺🇸 Trump called the rescue operation "historic" involving 155 aircraft. The information war escalates as tensions remain at boiling point. Full analysis inside.
Iran Claims US Rescue Mission Cover for Enriched Uranium Theft: "No Pilot Evidence Found at Landing Site" Iran claims US rescue mission cover enriched uranium theft after American military operation inside Iranian territory. Foreign Ministry spokesman Ismail Baghaei says no pilot evidence found at landing site. Trump calls operation "historic" as tensions escalate.
03/04/2026
آپ سمجھ گے ہوگے ویڈیو کیوں لگائی براے مہربانی ایک شئیر انکی نیندیں حرام کر سکتا باقی کام ہمارا
ایران کا ڈانسنگ میزائل جس سے دنیا پریشان ڈیفنس سسٹم چکرا گئے
سجیل میزائل کی حیرت انگیز طاقت – ایران کی جدید ٹیکنالوجی
پاور پلانٹس پر حملے ہوئے تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا
ایران کا دو ٹوک پیغام
ایران نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ اگر اس کے بجلی کے نظام کو نشانہ بنایا گیا تو اس کا جواب انتہائی خطرناک اور تباہ کن ہوگا۔
خطے میں کشیدگی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ماہرین کے مطابق یہ صورتحال کسی بڑے تصادم کی طرف بھی جا سکتی ہے۔
👉 آپ کیا سمجھتے ہیں؟ کیا یہ جنگ کی طرف اشارہ ہے یا صرف دباؤ ڈالنے کی حکمت عملی؟
📌 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں
👍 پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں
16/03/2026
AI Public Voting – Who Is The Best Leader?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54700