Zunaira Rasheed
something is better then nothing!
یا ربّی! ہر اُس تھکن کو اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجیے جو دِلوں کو بوجھل اور مضمحل کر رہی ہے۔
ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دیجیے جو نشان تو نہیں رکھتا، مگر درد گہرا رکھتا ہے۔۔۔💞
وہ پھولوں جیسی لڑکی
کانٹوں جیسے گھر میں رہتی ہے
سنا تھا کہ خوش مزاج ہے بہت
یوں ہی مسکراتی رہتی ہے
لیکن میں نے دیکھا ہے اسے
اکثر ہی خاموش رہتی ہے
ہو گی کبھی وہ ایسی ہی ، جیسی تم بتاتے ہو
اب تو ایسی ہے جیسے چپکے سے کوئی دکھ سہتی ہے
نہ کوئی دوست نہ کوئی ہمدم ہے اس کا
نا جانے دل کی باتیں کس سے کہتی ہے
28/08/2025
میں بجھ گیا تو کہیں دور جا کے رکھ دینا
مرے دھویں سے کوئی دوسرا خراب نہ ہو🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Lahore