Entry test preparation Rana Academy
Rana academy is well reputed institution which has been working since 1960 and it offers all educational course provides home tuition as well.
01/02/2019
متوسلین و تمام محبین کو ڈھیروں دُعاوں کے ساتھ سلام
آج جمعتہ المبارک 18 جنوری اور 11 جمادی الاول کو کثرت سے درود پاک *“صَلّی الله عَلی حَبِیبِه سَیّدنَا مُحمٍد وآله و اَصحَابِه وسَلّم” * پڑھیں
کروڑوں دروُد و سلام سردار الانبیا، تاجدار ختم نبوت، شفیع المذنبین حضرت محمد مصطفی ﷺ پر جو وجہ تخلیق کائنات بنے
اللّہ مُحمد چَار یَار
حَاجِی خُواجہ قُطب فَرید
ڈھیروں دعائیں ھیں کہ الله آپ سب کو اپنے خزانۂ غیب سے آپ کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ کےحق میں بہتر ہو
ھم ہمیشہ آپ کی خوشی اور پرسکون زندگی کے لیے دُعاگو ہیں
اللہ کریم آپ کو اچھی صحت، زندگی، ہر موڑ پر کامیابی وکامرانی عطا فرمائے اور خدا کے "نگہبان" فرشتے ہر وقت اور ہر جگہ آپ کی حفاظت کریں
"یاالله! یارحمان، یارحیم، یاکریم
ایسا کرم کر دے کہ تیری نعمتیں تیری یاد سے غافل نہ کریں اور تیری آزمائشیں تیری رَحمت سے مایوس نہ کريں
اےخالق آکبر
ہم تیرےدَر کے سوالی ہیں تو ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچا اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا
الله پر توکل کرنا، اس کےفیصلے پر
راضی رہنا، اس کےاحکامات کو تسلیم کرنا اور اپنے معاملات اللہ کے سپرد کرنا ایمان ھے
رب کریم ہمیں ایمان کی پختگی عطا فرمائے
دعا ہے کہ بلندیوں کا بادشاہ، رب کائنات، اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں اور ہمارے گھرانے کو ہمیشہ خوش حال اور آباد رکھے
پروردگار عالم آپ
اور ہم سب سے راضی ھو اور حرمین طیبین کی بار بار باادب حاضری نصیب فرمائے اور ہم گنبد خضرا کےسائے میں درود و سلام کے نذرانے پیش کریں
دل سے ہر وقت نکلتى ہوئى بے شمار دعائيں آپ حضرات كی خیریت كى طلب گار ہيں
الله رب العزت اپنے پیارے حبیب کریمﷺ کے طفیل آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو سدا خوش وخرم اور خوش حال وصحت مند رکهے اور دنیا وآخرت میں عافیت عطا فرمائے اور اللہ تعالٰی آپ کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شمار کرے
دعا ھے کہ رب كائنات! اپنے پیارے حبیب کریمﷺ کے صدقے آپ اور آپ کے پیاروں کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں اور امیدیں پوری فرمائے
اللہ رب العزت ہمیں اپنی خشیت عطا فرمائے، مخلوقات سے بے خوف رکھے، دنیا کی رسوائی، آخرت کے عذاب سے محفوظ فرمائے اور قناعت کی دولتِ فراواں نصیب کرے
رب عظیم جل مجدہ الکریم آپ کو شریروں کے شر، ظالموں کے ظلم اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے
میری دعا ہے کہ رب کریم آپ کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیے روشن کرے جن کی روشنی کبھی مدہم نہ ہو، خوشی کے ایسے پهول کهلیں جن کی خوشبو وتازگی کبھی ماند نہ پڑے، رزق میں ایسی کشادگی عطا ہو کہ کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو
آپ سب کے لیے دعا ہے کہ الله کریم اپنے حبیب کریمﷺ کا صدقہ آپ کو تاحیات کسی کا بھی محتاج نہ کرے اور اپنے خصوصی حفظ وامان میں رکھے
پروردگار عالم آپ کو اپنی رضا ومحبت اور اپنے پیارے حبیب مکرمﷺ کی شفاعت وشفقت اور قربت عطا فرمائے
آمین یارب العٰلمین بجاہ سید الانبیاء والمرسلين وعلی آلہ واصحابہ وازواجہ اجمعین
Blue is the color of the sky and sea. It symbolizes trust, loyalty, wisdom, confidence, intelligence, faith, truth, and heaven.
28/12/2018
22/04/2017
Punjab Police has announced 341 and 66 post of Sub-inspector for civilian(age 20 to 25) as well as serving (25 to 35) respectively. Required qualification is graduation with 2nd division. Rana academy is conducting preparatory class under the supervision of executive staff which includes ex-bureaucrats as well as professor’s form Friday 18-11-2016
46 c lower mall Lahore near M.A.O College.
03454380088
04237111788
03237111788
Free Special class for English essay and grammar for CSS will be commenced at Rana Academy at 7 pm 1 October 2016 by an assistant commissioner and ex-DCO .
Regards Rana academy.
46 lower mall near Amir hotel civil secretariat Lahore.
04237111788
03454380088
03424000015
03237111788
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000