Jhuggi Taleemi Project
غیث ویلفیئر کے تحت
پاکستان میں خانہ بدوش کمیونٹی کے بچوں ، بچیوں کی منفرد تعلیمی تربیتی تحریک ۔
18/06/2026
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے جھگی تعلیمی پروجیکٹس میں سینکڑوں مستحق بچے مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
📖 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کو زیادہ نفع پہنچائے۔"
ایک بچے کا ماہانہ خرچ 3000 روپے
آئیے! اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے اور ایک بچے کے خواب کو حقیقت بنانے میں اپنا حصہ شامل کیجیے۔
عطیات براہِ راست ادارے کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
📌 مزید تفصیل کے لیے پہلا کمنٹ چیک کیجیے۔
17/06/2026
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے جھگی تعلیمی پروجیکٹس میں سینکڑوں مستحق بچے مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ان بچوں کی تعلیم کو بلا تعطل جاری رکھنے کے لیے فوری فوری طور واٹر کولر ایئر کولر اور ہینڈ پمپ شامل ہے۔
آپ کا تعاون نہ صرف ایک پروجیکٹ کو سہارا دے گا بلکہ ان بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت بھی بنے گا جو غربت کے باوجود تعلیم حاصل کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔
📖 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کو زیادہ نفع پہنچائے۔"
آئیے! اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے اور ایک بچے کے خواب کو حقیقت بنانے میں اپنا حصہ شامل کیجیے۔
عطیات براہِ راست ادارے کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
📌 مزید تفصیل کے لیے پہلا کمنٹ چیک کیجیے۔
16/06/2026
15/06/2026
Under Ghais Foundation's Nomadic Children Education Project, religious and modern education is being provided to innocent children from nomadic communities who are deprived of educational opportunities due to poverty and limited resources.
These children are our future. If we support them today, they can grow into educated, confident, and productive members of society tomorrow.
📚 The monthly cost of educating one child is only PKR 3,000.
Be a part of this noble mission and earn Sadaqah Jariyah by sponsoring a child's education and helping transform a life.
For more details and to contribute, please see the first comment below.
غیث فاؤنڈیشن کے زیر انتظام معمارِ ملت اسکول سسٹم کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔
الحمدللہ ! اسکول کی دیواروں کی چنائی اور چھت مکمل ہو چکی ہے۔
اب اگلے مرحلے میں
پلستر فرش اور دروازے وغیرہ کے لیے فوری طور پر آپ حضرات کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
اس پروجیکٹ کے گراؤنڈ فلور کی مکمل لاگت تقریباً 20 لاکھ روپے تھی جس میں سے ابھی مزید قرض سمیت 9 لاکھ روپے درکار ہیں۔
یہ ایک صدقۂ جاریہ ہےآپ کا دیا ہوا ہر روپیہ کسی بچے کے روشن مستقبل کا سبب بن سکتا ہے۔
31/05/2026
الحمدللّٰہ!
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے تحت عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک کے15 شہروں میں وقف قربانی کا فریضہ انجام دیا گیا اور قربانی کا گوشت سینکڑوں مستحق نادار اور سفید پوش خاندانوں تک عزت و احترام کے ساتھ پہنچایا گیا۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ کو لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب وہ شخص ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ نفع پہنچائے۔”
آئیے!
مل کر انسانیت کی خدمت کریں، بھوکوں کے چہروں پر مسکراہٹ لائیں اور عید کی حقیقی خوشیاں مستحقین تک پہنچائیں۔
جزاکم اللہ خیراً
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن
30/05/2026
الحمدللّٰہ!
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے تحت عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں وقف قربانی کا فریضہ انجام دیا گیا اور قربانی کا گوشت سینکڑوں مستحق نادار اور سفید پوش خاندانوں تک عزت و احترام کے ساتھ پہنچایا گیا۔ یہ سلسلہ الحمد للہ دوسرے دن بھی جاری رہا تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند خاندان عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔ بہت سے ایسے گھرانے ہیں جو سال بھر گوشت خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے اور آپ کی عطیہ کی گئی قربانی نے انکو خوش کردیا۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ کو لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب وہ شخص ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ نفع پہنچائے۔”
آئیے!
مل کر انسانیت کی خدمت کریں، بھوکوں کے چہروں پر مسکراہٹ لائیں اور عید کی حقیقی خوشیاں مستحقین تک پہنچائیں۔
جزاکم اللہ خیراً
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن
28/05/2026
الحمدللّٰہ!
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے تحت عید الاضحیٰ کے پہلے دن ملک کے مختلف شہروں میں وقف قربانی کا فریضہ انجام دیا گیا اور قربانی کا گوشت سینکڑوں مستحق نادار اور سفید پوش خاندانوں تک عزت و احترام کے ساتھ پہنچایا گیا۔ یہ سلسلہ ان شاء اللہ آج بھی جاری رہے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند خاندان عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔ بہت سے ایسے گھرانے ہیں جو سال بھر گوشت خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے اور آپ کی عطیہ کی گئی قربانی نے انکو خوش کردیا۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ کو لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب وہ شخص ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ نفع پہنچائے۔”
آئیے!
مل کر انسانیت کی خدمت کریں، بھوکوں کے چہروں پر مسکراہٹ لائیں اور عید کی حقیقی خوشیاں مستحقین تک پہنچائیں۔
جزاکم اللہ خیراً
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Office No. 13, First Floor, Madoodi Market Wahdat Road
Lahore