Muhammad Atif

Muhammad Atif

Share

دنیا والوں سے کوئی امیدیں نہیں رکھتا ہوں �
کرم ھے #اللّهﷻ کا کہ وہ کبھی گرنے نہیں دیتا.�
Alhamduoillah �

06/06/2025

03/06/2025

منال عمر کو مس کر رہی 🥺🥺🥺

01/06/2025

آہ عمر تیرے شوق 💔
عمر موسیٰ شہید ایک بہت ہی ذہین اور ٹیلنٹڈ بچہ تھا وہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ مختلف کھیلوں اور بہت سی پوزیٹو ایکٹیویٹیس میں بہت خوشی سے حصہ لیتا ، سکول سے کوئی پروجیکٹ ملتا تو اُسے بڑی محنت اور لگن سے کرتا تھا عمر ہمیشہ ایک بڑا آدمی اور بڑا کرکٹر 🏏بننے کی باتیں کرتا رہتا
عمر کی باؤلنگ کی یہ ویڈیو آج سے تین چار سال پرانی ہے
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین 🤲🥲💔

18/01/2025

انشاء اللہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Azad Kashmir
Lahore