Sale Point

Sale Point

Share

unique platform for funny and creative videos related to movies entertainment and more valuable for your gallery and fun for kids and family also . let's enjoy

29/10/2025

امارات ویزہ کی تازہ صورتحال۔۔۔۔۔۔
27-10-2025

وزٹ ویزہ سے سٹیٹس ٹرانسفر نہیں ہو رہا لہذا جو لوگ اس چکر میں وزٹ ویزہ لگوا رہے ہیں کہ جاب ڈھونڈیں گے یا ویزہ چینج کر لیں گے وہ اپنا پیسہ ضائع مت کریں۔ کیونکہ کمپنیاں پاکستانی کو انٹرویو کے لیئے شارٹ لسٹ بھی نہیں کر رہی۔

پانچ سال کا ملٹی اینٹری بھی کنفرم نہیں ہے بزنس مین اچھی بنک سٹیٹمنٹ اور پاکستان میں دوران انٹرویو دیکھ کر دے رہے ہیں

دبئی 30 یا 60 دن کا ویزہ بلکل مت ٹرائی کریں ایک تو مل نہیں رہا دوسرا ایجنٹ آسرا دے کر اپنا پیسہ بنا رہے ہیں۔

شارجہ 30 اور 60 دن سٹیکر لگ رہا ہے 1500 فیس اور 1000 سیکورٹی اور ساتھ بینک سٹیٹمنٹ۔

عجمان فری زون اور دبئی فری زون کینسل پیپر پر لگ رہا ہے۔ ویزٹ سے کوئی گارنٹی نہیں

جاب چھوڑ کر دوسری جاب کی ٹرائی مت کریں کوئی گارنٹی نہیں بڑی کمپنی میں بھی ریجکشن آئی ہے۔

آئی سی پی سے ویزہ پراسیس ہو رہا ہے دبئی سے ڈائرکٹ ریجکشن آ رہی ہے۔

پاکستان سے دبئی ٹیکسی، نون اور تلابات رائیڈر اور کار ڈرائیور کا ویزہ لگ رہا ہے آجکل۔۔۔۔ باقی جو بول رہا ہے کہ آوٹ سائڈ لگتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے۔

لہذا جو نوجوان اپنا مستقبل اور روزگار امارات میں دیکھ رہے تھے ان سے گزارش ہے وقت ضائع مت کریں اللہ کی زمین بہت وسیع ہے متبادل کا سوچیں

نوٹ۔۔۔۔ یہ معلومات مختلف کمپنی پی آر او , ٹریول ایجنٹ دوست اور ٹائپنگ سینٹر سے ذاتی طور پر لے کر شیئر کر رہا ہوں۔

جزاک اللہ

29/10/2025
29/10/2025
20/05/2024

about education of money

Photos from Sale Point's post 11/08/2022

Essentials twist Front T-Shirt

Photos from Sale Point's post 09/08/2022

R&B knite short dress

Photos from Sale Point's post 04/08/2022

woman short sleeve T-Shirt

Photos 31/07/2022

point

Photos 24/07/2022
Photos from Sale Point's post 02/07/2022

*ORIGINAL INDIAN MEENA KAARI WORK*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore
Lahore
54000