DeviL writes
کوشش بہت کی رازِ محبت بیاں نا ہو
ممکن کہاں ہے آگ لگے او?
تیرے ہجر میں بھی حاصل ہے مجھے تیرا ساتھ
عید کے دن اس بار تمہاری آرزو بہت ستاۓ گی🥀
میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر
لوگ تجھے رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نھیں
°__رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں __°
•__کُچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں ہوتے
اور کُچھ خاموشی سے اپنے ہو جاتے ہیں__•🌹🌹🌹
-"انا کہتى هے چهوڑ دے اسے :/
عشق کہتا هے
کوئی فلسفہ نہیں عشق کا
جہاں دل جھکے وہی سر جھکا
وہی ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا
نہ سوال کر نہ جواب
DeviL
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری یادوں کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے...!!
DeviL💔
30/12/2019
اس نے وقت گزارا میں نے گزارنے دیا
اسکا تو گزر گیا مگر میرا ٹھہر گیا
30/12/2019
Devil
Main he wafa nibha na saka.
Tujhe chaha mger bata na saka.
Teri judai main subho sham roya, bohat.
Haan mgr tere samane ansoo baha na saka.
Tujhe chaha main ne sari duniya se ziyada.
Haan mger teri dehliz pe sar juka na saka.
Uper wale ne likh di thi judai.
Judai ki lakir hath se mita na saka,
Tere baad bohat aai khushiyan magr
Kisi b khushi par muskura na saka.
Eik he baat rulati ha subho sham.
Jis ko chaha us ko pa na saka.....
*دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!*____**❤
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!*____**❤
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!*____**❤
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!* ____**❤
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!*____**❤
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!*____**❤
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!*____**❤
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!*_*____*
Devil
13/11/2019
*مجھ سے نفرت کی دعٰوے اپنی جگہ محسن__!*
*میرے نام پہ اسکا پلٹ کر دیکھنا کمال تھا__!*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore