Quick Picks
Different types of things and places of the top category.
It is created for multiple purposes such as to reach more people to outclass accessories and quality content on various topics specifically gadgets and accessories of daily life use.
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
06/09/2025
انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ شدت مرض کے زمانے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بے چینی بہت بڑھ گئی تھی ۔ حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا نے کہا ، آہ اباجان کو کتنی بے چینی ہے ۔ حضور انے اس پر فرمایا ، آج کے بعد تمہارے اباجان کی یہ بے چینی نہیں رہے گی ۔ پھر جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوگئی تو فاطمہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں ، ہائے اباجان ! آپ اپنے رب کے بلاوے پر چلے گئے ، ہائے اباجان ! آپ جنت الفردوس میں اپنے مقام پر چلے گئے ۔ ہم حضرت جبریل علیہ السلام کو آپ کی وفات کی خبر سنا تے ہیں ۔ پھر جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دفن کردئےے گئے تو آپ رضی اللہ عنہ نے انس رضی اللہ عنہ سے کہا ” انس ! تمہارے دل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نعش پر مٹی ڈالنے کے لیے کس طرح آمادہ ہوگئے تھے ۔
أخرجه البخاري في "صحيحه"، كتاب : المغازي باب مرض النبي صلى الله عليه وسلم ووفاته (6/ 15) رقم (4462).
Quick Picks It is created for multiple purposes such as to reach more people to outclass accessories and quality content on various topics specifically gadgets and accessories of daily life use. Different types of things and places of the top category.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 22:00 |
| Tuesday | 10:00 - 22:00 |
| Wednesday | 10:00 - 22:00 |
| Thursday | 10:00 - 22:00 |
| Friday | 10:00 - 22:00 |