MaX all InSide
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MaX all InSide, Health/Beauty, Sahiwal, Lahore.
میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں
میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں
جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح🥲
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح👍
اس طرح ہم اپنا غم چھپاتے ہیں
😭😭💔💔
دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہیں
یہ خوش لباسی لبادہ ہے غم چھپانے کا💯
اگرچہ اجڑے ہوۓ ہیں مگر سجے ہوۓ ہیں✍️
اپنے حصے کے بھی وہ غم دے گیا ہے🥺
میری اس سے شراکت تو نہیں تھی💔
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا
05/06/2024
😂😂😂😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sahiwal
Lahore