Niklow.com

Niklow.com

Share

"TRAVEL IS NEVER MATTER OF MONEY BUT COURAGE "
WE HELP YOU TO GRAB THE BEAUTIFUL MEMORIES WITH YOU We make Good Things Happen

24/10/2021

International Hotel announced the signing of an agreement with Baron (Pvt) Limited to open the upscale DoubleTree by Hilton Nathiagali.

It will be Located in the picturesque Galiyat mountain resort town of Nathiagali and approximately 85 kilometres from Islamabad, the new-build hotel is expected to open in 2025.

17/10/2021
15/02/2021
24/01/2021

INSHALLAH

21/01/2021

سیاحت کی ٹپس

‏یاد رکھیں کہ پہلے 24 گھنٹوں کے اندر آپ 2400 میٹر سے زیادہ بُلندی پر نہ جائیں۔ 2400 میٹر پر پہنچ کر وہیں ایک رات قیام کریں۔ مری 2100 میٹر پر واقع ہے اور ناران 2400 میٹر پر۔ شوگراں 3200 میٹر، جھیل سیف الملوک 3250 میٹر، ہُنزہ 2400 میٹر اور سکردو 2600 میٹر. یعنی اگر آپ اِن مقامات پر ‏جائیں تو وہاں پہنچ کر رات وہیں گُزاریں۔ کراچی یا لاہور اور پنجاب کے میدانی علاقوں سے سفر کرنے والے پہلی رات ناران میں گُزاریں ڈائریکٹ سیف الملوک جھیل پر نہ جائیں۔رات گُزار کر اگلے دن جائیں تو آپ properly acclimatize ہوں گے۔ اگر ناران سے آگے جا کر رہنا ہو تو لُولُوسر جھیل یا جلکھڈ ‏سے آگے نہ جائیں اور اگر بابوسر ٹاپ پر جانا ہو تو جاکر شام تک واپس آجائیں تو طبعیت ٹھیک رہے گی۔ بُلندی اور کم آکسیجن کے اثرات کو زائل کرنے کےلیے acclimatization کے ساتھ ساتھ جو چیز سب سے زیادہ فائدہ مند ہے وہ quick descending ہے۔ جہاں بھی آپکی طبعیت خراب ہو اُس سے کم ازکم 300 میٹر ‏میٹر نیچے آجائیں تو آپ ٹھیک محسوس کریں گے اور 6 گھنٹے بعد دوبارہ جائیں تو آپکا جسم acclimatize ہو چُکا ہوگا۔محمد علی سدپارہ

19/06/2020

BEAUTY OF CAPITAL TERRITORY 🌲🌳🌴

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lahore
51310