Vimo
Best source of Information Most popular videos from Pakistan and all over the world its VIMO Pakistan
01/03/2026
وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ (ال عمران 169) فَرِحِينَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِن فَضْلِهِ وَيَسْتَبْشِرُونَ بِالَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوا بِهِم مِّنْ خَلْفِهِمْ أَلَّا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ (170) ۞ يَسْتَبْشِرُونَ بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ وَفَضْلٍ وَأَنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُؤْمِنِينَ (171
😭💔
23/02/2026
ویسٹ انڈیز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا ، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا بڑا سکور بنا دیا ، 20 اوور میں 254 رنز بنا دئیے ، زمبابوے کو میچ جیتنے کیلئے 255 رنز کا ٹارگٹ ۔۔
21/02/2026
# # #
13/11/2025
#
کل بروز سوموار 21 جولائی سے بالائی علاقوں میں شروع ہونے والے مونسون ہوا کے کم دباؤ کا شدید بارشوں والا سسٹم منگل 22 جولائی تک ملک کے دیگر بالائی وسطی علاقوں تک پھیل جائے گا جس سے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں اور اربن فلڈنگ کا خدشہ موجود ہے کہاں کب کتنی بارشیں ہوں گی ملاحظہ کریں
#آزادکشمیر
کل سے 25 جولائی کے دوران آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں مظفرآباد #نیلم #راولاکوٹ بھمبر کوٹلی ہٹیاں باغ #دھیرکوٹ پلندری برنالہ ڈڈیال #میرپور کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان ہے اس دوران لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بھی موجود ہیں
#پنجاب
آج لیٹ نائٹ یا کل پنجاب کے بالائی علاقوں سے شروع ہونے والی مونسون بارشوں کا سلسلہ 22 جولائی سے پنجاب کے دیگر بالائی وسطی علاقوں تک پھیل جائے گا ان علاقوں میں راولپنڈی اسلام آباد #اٹک #پنڈیگھیب #کلرسیداں واہ کینٹ #ٹیکسلا حسن ابدال #گوجرخان #چکوال #گجرات #گجرانوالہ #جہلم #سیالکوٹ نارووال پسرور ظفروال منڈی بہاوالدین حافظ آباد ڈسکہ مریدکے پتوکی قصور شیخوپورہ #لاہور ننکانہ صاحب میانوالی خوشاب تلاگنگ سرگودھا بھیرہ بھابھرہ چنیوٹ نورپورتھل فیصل آباد جھنگ ساہیوال دیپالپور چونیاں گوجرہ جڑانوالہ سمندری پیرمحل اوکاڑہ میں طوفانی بارشوں کا امکان اس دوران بعض مقامات پر کلاؤڈ برسٹ بھی ہونے کے امکانات ہوں گے 80 سے 100 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں لیہ بھکر کوٹ ادو خانیوال ملتان پاکپتن بہاولنگر میلسی وہاڑی کے علاقوں میں بھی اس دوران چند مقامات پر بارش کے امکانات ہوں گے دیگر علاقوں میں زیادہ تر مونسون کے بادل چھائے رہنے اور اکا دکا مقامات پر بارش ہو سکتی ہے
جنوبی پنجاب میں فلحال 7 روز کے دوران کوئی اچھا سلسلہ نظر نہیں آ رہا اس ماہ کے اینڈ تک اچھا مونسون کا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے
#خیبرپختونخوا
سوموار 21 جولائی سے 25 جولائی کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں جن میں ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک مکین میرانشاہ وانا #کوہاٹ #بنوں لکیمروت کرک #پشاور #مردان اپرلوئردیر پاڑاچنار #صوابی چارسدہ نوشہرہ #ہریپور ایبٹ آباد مانسہرہ چارباغ بالاکوٹ لنڈیکوتل مدین مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن کوہستان کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں معتدل تو کہیں موس
17/09/2024
جشن عید میلاد النبیؐ مبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore