Reality points.
Give respect gain respect
07/05/2025
Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
پنجاب حکومت صاف اور شفاف میٹرک کے امتحانات منعقد کرنا چاہتی ہے، تاکہ میرٹ کے ذریعے تعلیمی نظام میں بہتری آئے اور مستحق طلبہ کو ان کی محنت کا صلہ مل سکے۔ اس اقدام کا مقصد معاشرے میں انصاف اور برابری کو فروغ دینا ہے، تاکہ غریب طبقے کے بچوں کو بھی آگے بڑھنے کے مساوی مواقع میسر آ سکیں۔
وزیر اعلٰی پنجاب (انڈیا) کا یونیورسٹی کانووکیشن میں طلبا و طالبات سے خطاب: بہت توجہ طلب
25/02/2025
دوستوں فخر زمان وہ واحد فوجی ہے جس نے اسرائیل کی مصنوعیات سے بائیکاٹ کیا ہوا ہے ایک لائک تو بنتا ہے فخر زمان کے لیے
18/02/2025
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:-
*"خوبصورت بات "*
*لوگ کہتے ہیں لفظوں سے کیا ہوتا ہے.حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے ہیں۰
*لفظ ہی مائل کرتے ہیں*
*اور*
*لفظ ہی گھائل کرتے ہیں.*
*اے پاک پروردگار*
ہم کو بخش دے اور رحم فرما اور بے شک تو سب سے بہترین رحم کرنے والا ھے.ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما.ہمارے دل میں ہدایت ڈال.ہمیں ہمارے نفس کی برائی سےبچا اور ہمارے حساب کو آسان فرما دے.ہمیں اپنی محبت عطا کر اور ویسا بنا دے جیسا تو دیکھنا چاہتا ہے.
*آمین ثمہ آمین*
06/02/2025
07/01/2025
مچھلی تلاش کرکے دکھائیے۔
16/12/2024
پنجابی / دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ :
1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ/اساڑھ/آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون/ساؤن/وأسا (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادوں/بھادروں/بھادری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو/اسوج/آسی (معتدل)
8- کاتک/کَتا/کاتئے (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماگھ/مانہہ/کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن/پھگن/اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)
برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا آغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کو پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔
تین سو پینسٹھ (365 ) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ہوتے ہیں، اور ایک مہینا وساکھ اکتیس (31) دن کا ہوتا ہے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ہوتے ہیں۔
1: 14 جنوری۔۔۔۔۔۔۔ یکم ماگھ
2: 13 فروری۔۔۔۔۔۔۔ یکم پھاگن
3: 14 مارچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم چیت
4: 14 اپری
02/12/2024
تصاویر جو بہترین وقت پر لی گئی تھیں📸 🌃
02/12/2024
02/12/2024
Reality points.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore