Safr e Safa
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safr e Safa, Travel Company, Masjid Alnoor Ghazi Chowk College Road Lahore, Lahore.
06/02/2024
جناب ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے گھر کی اینیمیٹڈ تصویر!
یہی وہ مبارک گھر ہے جہاں نبی کریمﷺ ہجرت پہ تشریف لے جانے کے لیے تشریف لائے تھے اور جناب علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو اپنے گھر چھوڑ آئے تھے۔
یہی وہ گھر تھا جہاں ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا پلی بڑھی تھیں۔ اور جب واقعہ میں آپ کے کردار کو نشانہ بنایا گیا تو آپ لوٹ کے اسی گھر تشریف لائی تھیں۔ اور پھر کچھ دنوں بعد نبی کریمﷺ بھی یہیں تشریف لائے اور اسی گھر میں سورۃ نور کی ان آیات کا نزول ہوا۔ جن میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی پاکی و طہارت کا اعلان ہوا۔
05/02/2024
آج سے ساڑھے چودہ سو سال پہلے کا مکہ مکرمہ ایسا ہوا کرتا تھا۔ ایسے ہی ایک گھر میں نبی کریمﷺ نے آنکھ کھولی، لڑکپن گزارا اور جوانی کو پہنچے۔ انھی گلی محلوں کو ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی سانسیں معطر کیا کرتی تھیں... اور یہیں ابوجہل و ابو لہب اپنی خباثتوں سمیت پھرا کرتے تھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Masjid Alnoor Ghazi Chowk College Road Lahore
Lahore