Pakistan News HD
■ News updates ■ Talk shows
■ Social issues ■ Public polls
Share Post Videos and Stay Connected.�
01/06/2023
Highlights of our Genting Highlands tour | Alyas Travels | Ayaz ch Highlights of our Genting Highlands tour | Alyas Travels | Ayaz ch
21/05/2023
https://www.youtube.com/watch?v=Qc041Qpc_8U
Hello dear followers... watch this video, like, share and subscribe this channel for more beautiful vlogs... thanks' 🌹🌹🆗
Malaysia Kuala Lumpur city tour 2023 | Vlogs with Alyas Travels | Ayaz Ch Malaysia Kuala Lumpur city Tour 2023 | Vlogs with Alyas Travels | Ayaz Ch Bintang Bintang n...
یہ مناظر دیکھ کر آپ کو لگ رہا ہو گا کہ یا تو چودہ اگست ہے یا پھر آزاد کشمیر میں کسی سکول، کالج کی تقریب، یا سرکاری تقریب ہوگی جس میں پاک وطن سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے یہ راستے جھنڈیوں سے سجائے ہیں تو ایسا ہرگز نہیں ہے.
یہ گھر سجایا ہے کرنل آصف شہید کے اہلخانہ بالخصوص انکی بیٹیوں نے اپنے والد کرنل آصف شہید جو یو این مشن میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوئے ان کے جسد خاکی کے استقبال کے لیے.
کوئی الفاظ اس عظمت اور بچیوں کی دلی کیفیت کا اندازہ اور مداوا کرنے کا حق ادا نہیں کرسکتے، ان تصویروں کو دیکھ خود ہی اندازہ کر لیں کہ جب ایک طویل مدت سے بچھڑے باپ کا جسدِ خاکی یوں گھر آتے ہیں تو بیٹیوں کا کیا حال ہوتا ہے اور کس صبر اور کس غم کا پہاڑ اٹھائے انہوں نے باپ کے جسدِ خاکی کا اتنے پروقار انداز میں استقبال کیا۔۔۔!
04/04/2022
03/10/2019
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں وزارت خارجہ آمد
وفد کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات. دوران ملاقات خطے کی صورتحال، افغان امن عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ء خیال. وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وفد کو وزارت خارجہ میں خوش آمدید کہا
پاکستان اور افغانستان کے مابین دو طرفہ برادرانہ تعلقات، مذہبی ثقافتی اور تاریخی بنیادوں پر استوار ہیں. گذشتہ چالیس برس سے افغانستان میں عدم استحکام کا خمیازہ دونوں ممالک یکساں طور پر بھگت رہے ہیں. پاکستان، صدق دل سے سمجھتا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے افغانستان میں قیام امن کیلئے "مذاکرات" ہی مثبت اور واحد راستہ ہے. ہمیں خوشی ہے کہ آج دنیا، افغانستان کے حوالے سے ہمارے موقف کی تائید کر رہی ہے. پاکستان خوش دلی کے ساتھ گذشتہ چار دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین بھائیوں کی میزبانی کرتا چلا آ ریا ہے. پاکستان نے افغان امن عمل میں مشترکہ ذمہ داری کے تحت نہایت ایمانداری سے مصالحانہ کردار ادا کیا ہے. پرامن افغانستان پورے خطے کے امن و استحکام کیلئے ناگزیر ہے. ہماری خواہش ہے کہ فریقین مذاکرات کی جلد بحالی کی طرف راغب ہوں تاکہ دیرپا، اور پائیدار امن و استحکام کی راہ ہموار ہو سکے. مخدوم شاہ محمود قریشی
افغان طالبان کے اعلیٰ سطحی وفد نے افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحانہ کردار کی تعریف کی. فریقین کا مذاکرات کی جلد بحالی کی ضرورت پر اتفاق
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے واضح کیا کہ پاکستان افغان امن عمل کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا مصالحانہ کردار صدق دل سے ادا کرتا رہیگا
🇵🇰 🇦🇫
خان صاحب اتنا ظلم۔۔۔۔۔۔!!!
😂😂😂😂😂
جھوٹ کی بھی حد ہوتی ویسے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
51 N Gurumangat Road
Lahore