MSC
Consultant| Mediator| Lifecoach |Learning platform
05/11/2025
اللہ پر کامل یقین رکھو، کیونکہ وہی دلوں کے حال جاننے والا ہے۔ جب تم دعا میں ہاتھ اٹھاتے ہو، تو وہ سننے والا تمہارے قریب ہوتا ہے۔ بعض اوقات تمہیں وہ فوراً نہیں دیتا جو تم مانگتے ہو، کیونکہ وہ تمہیں اُس سے بہتر عطا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"اور ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو، اور ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بری ہو، اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔"
(سورۃ البقرہ: 216)
بس اللہ پر یقین رکھو۔ جو تمہارے مقدر میں لکھا گیا ہے، وہ تم تک ضرور پہنچے گا — نہ ایک لمحہ پہلے، نہ ایک لمحہ بعد۔ صبر، شکر اور دعا کو اپنا ساتھی بناؤ، کیونکہ جب تمہارا یقین پختہ ہو جاتا ہے، تو تقدیر خود تمہارے حق میں بدل جاتی ہے۔ 🌙✨
میرا جی چاہتا ہے میں سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سے پوچھوں دل میں کونسا جذبہ تھا کہ سارہ مال رسول ﷺ کے مشن پر لگادیا شوہر کے حق میں اتنی بڑی گواہی دے دی
اللہ ہر میاں بیوی کے دل میں ایسا جذبہ پیدا ہو کہ ایک دوسرے کی خوشی، خواب، مقاصد اور مشن کو اپنا سمجھ کر دونوں ساتھ چلیں… دکھ ہو یا خوشی، ہر قدم پر ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔ یہی اصل محبت اور رشتے کا سکون ہے
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَاماً
تم سے کیوں دل کے مسائل پہ کوئی بات کریں
!تم تو ہر بات پہ کہتے ہو کوئی بات نہیں
🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Wapda Town
Lahore
Opening Hours
| Monday | 16:00 - 19:00 |
| Tuesday | 16:00 - 19:00 |
| Wednesday | 16:00 - 20:00 |
| Thursday | 16:00 - 20:00 |
| Friday | 16:00 - 19:00 |
| Saturday | 12:00 - 16:00 |