Yango Partner - Kashif Transport

Yango Partner - Kashif Transport

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yango Partner - Kashif Transport, Transportation Service, Lahore.

27/06/2024

یونگو کیپٹن بنیں اور اپنے کیریئر میں نیا جوش لائیں! یونگو آپ کو بہترین کمائی کے مواقع فراہم کرتا ہے، جہاں آپ اپنی مرضی کے مطابق کام کر سکتے ہیں۔ ہمارے ساتھ کام کرنے والے کیپٹنز کو جدید ترین ٹیکنالوجی، سپورٹ اور تربیت فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ بہترین کارکردگی دکھا سکیں۔ اگر آپ خود مختاری اور اچھی کمائی چاہتے ہیں، تو آج ہی یونگو کیپٹن بنیں اور اپنی منزل کی جانب پہلا قدم اٹھائیں۔

"یونگو کے ساتھ، کام بھی، کمائی بھی!"

11/06/2024

معزز ڈرائیور!
ہمیشہ رائڈ کے اختتام پر کسٹمر سے درخواست کریں کے وہ اس چیز کی تسلی کر لیں کے وہ اپنا کوئی سامان گاڑی میں نہ بھول جائیں، یہ عمل اس لیے ضروری ہے کے بعد میں کسٹمر اور ڈرائیور دونوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آپ کے تعاون کا شکریہ!

20/04/2024

Follow the Yango Partner Kashif Transport channel on WhatsApp:

whatsapp.com

09/01/2024
Want your business to be the top-listed Taxi in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Lahore