Dr Rafi uddin Hashmi
- فیس بک پرباضابطہ صفحہ -
پروفیسرڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی
سابق صدر شعبۂ اردو،پنجاب یونیورسٹی، لاہور
05/05/2026
02/05/2026
کتاب حاصل کرنے کے لیے اپنے نام، پتے اور واٹس ایپ نمبر کے ساتھ
03704399966 پر واٹس ایپ کریں
یا
اس صفحے کے ان باکس مسیج کریں۔
قیمت 1500 روپے علاؤہ ڈاک خرچ
پیمنٹ کنفرم ہونے کے بعد، کتاب روانہ کی جائے گی۔
27/12/2025
گوشہ رفیع الدین ہاشمی
ہاشمی صاحب نے اپنی ذاتی کتب یونی ورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹکنالوجی لاہور کی لائبریری کو دینے کا فیصلہ کیا۔ پہلے مرحلے میں 3000 سے زائد کتب سن 2008 میں وہاں بھیجی گئیں ۔ جن کی مکمل تفصیل کیٹلاگ صورت میں لائبریری کے آن لائن پورٹل پر دستیاب ہے۔ (لنک پہلے کمنٹ میں)۔
اب دوسرے مرحلے میں جو کتب اور تھیسیس روانہ کیے گئے ہیں ، ان کی تفصیل کچھ عرصے تک آن لائن دستیاب ہوگی۔
ان کتب سے ہر طالبِ علم استفادہ کرسکتا ہے۔
24/12/2025
ابو جان کی ذاتی لائبریری کی کتب ۔۔۔۔جو مختلف وقتوں میں 150 کارٹن میں جمع کی گئیں تھیں۔ کل یو ایم ٹی(University of Management and Technology, Lahore ) لائبریری روانہ کیا گیا ہے۔الحمد اللہ۔
اِس ذخیرے میں اقبالیات ، تحقیق و تنقید کے عنوانات کے تحت کتب اور پی ایچ ڈی ، ایم فل کے وہ مقالہ جات شامل ہیں ، جو ڈاکٹر صاحب نے اپنی نگرانی میں کروائے۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی ڈاکٹر صاحب کی لائبریری کی کُتب یو ایم ٹی لائبریری جاچکی ہیں اور اُن کی کیٹلاگ لائبریری کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔
اب یہ کتب بھی کچھ عرصے میں آن لائن پورٹل پر دستیاب ہونگی۔۔ان شاءاللہ
22/11/2025
نئی کتاب
ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کی علمی و ادبی خدمات
مصنفہ : ڈاکٹر زیب والنساء
اجتماع عام منعقدہ مینار پاکستان ،
مین مارکیٹ نمبر 1 میں سٹال نمبر 5 پر دستیاب ہے۔
02/10/2025
From beneath the rubble… something still chooses to bloom🌺🌿
غزة الجميلة
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Lahore
54790