Cave Architect Engineering

Cave Architect Engineering

Share

"We're High Quality Builders With More Then 18 Years Of
Experience in Construction"

21/02/2026
25/09/2025

سمندر میں دوہزار میٹر نیچے گئے تو اللہ کی کس نشانی نے سائنسدانوں کو حیرت زدہ کرڈالا !
سمندر میں دو کِلومیٹر گہرائی میں جائیں تو مکمل اندھیرا ہے کیونکہ سُورج کی ایک کِرن بھی یہاں نہیں پہنچتی۔اندھیرا اتنا ہے کہ انسان کو اپنا ہاتھ تک دکھائی نہیں دیتا۔ لیکن اس مکمل اندھیرے میں بھی چھوٹی چھوٹی روشنیاں آپ کو نظر آتی ہیں۔ یہ سمندر کی اس تاریک اور گہری دنیا کا "بایو لُومی نس زون "ہے جس میں خودبخود روشن ہونے والی سمندری مخلوق رہتی ہے۔

اب چودہ سو سال پہلے قرآن کی سورہ النُور کی آیت چالیس کا ترجمہ پڑھیں "جیسے گہرے سمندر میں تاریکی۔ تہہ در تہہ اندھیرا ہے جب کوئی اپنا ہاتھ نکالے تو اسے اپنا ہاتھ بھی دکھائی نہ دے۔ اور جس کو اللہ روشنی نہ دے اسکو روشنی نہیں مل سکتی"۔

سوچنے کی بات ہے کہ اس زمانے میں تو انسان تیس میٹر سے زیادہ گہرائی میں نہیں جاسکتا تھا تو کیسے دو ہزار میٹر گہرائی کا حال ٹھیک ٹھیک بیان ہوگیا؟ اسلئے کہ یہ قرآن انسانی کلام نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے نازل کردہ ہے جس نے یہ سب کچھ تخلیق کیا۔ سبحان اللہ

30/11/2024

Pipe line project
10 marla

Want your business to be the top-listed Contractor in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Lahore