Ya Rasool Allah Masjid
This masjid has good institute as well for reading Quran and learning Islam directly from Good Teacher. Come to join us & visit to celebrate islamic events
24/03/2018
یارسول اللہ مسجد گلشن راوی لاھور( ادارہ الغوثیہ) میں پرنسپل شیخ محمد کاشف صاحب بزم ادب کے پیریڈ میں تبلیغ دین کے سلسلے میں بچوں کی ذہن سازی کررھے ہیں
23/03/2018
23 مارچ کے حوالے سے منعقد ھونے والی تقریب کی حافظ علامہ عبدالستار سعیدی نےصدارت فرمائی جبکہ ادارہ الغوثیہ کے پرنسپل شیخ محمد کاشف صاحب ان کے ساتھ نمایاں نظر ارھے ہیں اس تقریب میں استاد مکرمی نے تقریبا 400پونڈ وزنی کیک اپنے ھاتھوں سے کاٹا جبکہ بانی یارسول اللہ مسجد کے صاحبزادگان نے خصوصی شرکت فرما کر تقریب کو چار چاند لگا دئیے
15/02/2018
مسجد کے مینار سے لی گئیں چند تصویرں
06/02/2018
محترم جمیل احمد قریشی مرحوم کے ختم قل شریف کے سلسلے میں ھونے والی محفل جو یارسول اللہ مسجد گلشن راوی لاھور میں انعقاد پزیر ھوئی جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ منیر احمد یوسفی صاحب حفظ اللہ نےفرمایا اور دعوت اسلامی کے یعفور بھائی اورمدرسہ کے پرنسپل شیخ محمد کاشف صاحب نے بھی مختصر بیان کیااور اختتام پر شفیق ملت پیر حاجی شفیق صاحب نے مرحوم کے بلندئی درجات کے لیے دعا فرمائی
23/01/2018
یارسول اللہ مسجد گلشن راوی لاھور کی کلاس
میں علامہ سجاد صاحب درس تدریس میں مصروف ہیں
09/01/2018
یارسول اللہ مسجد میں بڑی گیارویں شریف کی محفل
اساتذہ کرام پرنسپل صاحب کے ساتھ
09/01/2018
مسجد کے صحن سے لی گیئں چند تصاویر
18/12/2017
یارسول اللہ مسجد کے انتہائی بلند مینار مدرسہ کے
ناظم شیخ محمد کاشف صاحب اپنےاسٹاف ممبران کے ساتھ لاھور شہر کا خوبصورت منظر
18/12/2017
یارسول اللہ مسجد کے صحن میں موسم خزاں کا خوبصورت منظر گل داودی اس موسم میں اللہ کی قدرت
کا اظہار
میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس کا منظر
جس میں شفیق ملت حاجی شفیق احمد صاحب اور یارسول اللہ مسجد میں قائم مدرسہ کے ناظم محمد
کاشف صاحب نمایاں طور پر دیکھے جاسکتے ھیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gulshan Ravi
Lahore
54000