M.U.G Reels

M.U.G Reels

Share

Fun & Entertainment

19/01/2026

بھاگ ارجن بھاگ
،🤣🤣🤣ٹرک ڈرائیور کو بھوک زیادہ لگی ھوئی تھی

Hone thy jitne khail .. #bestshorts #poetry #poetrystatus 22/12/2025

کیا کمال کا شعر ہے ۔۔۔ایک بار سنے گے تو بار بار خود یہ سننے پر مجبور ہو جائیں گے

Hone thy jitne khail .. #bestshorts #poetry #poetrystatus Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.

19/12/2025

*2025 آج کی بات/ 19 دسمبر*

تعلیم انسان کو سوچنے کا سلیقہ سکھاتی ہے، اور احترام انسان کو انسان رہنے کا ہنر عطا کرتا ہے۔

29/07/2025

08/07/2025

Gharmi se bachne ka tareqa | Gharmi ka elajh #summer #heatwaves #heatstrokes #healthtips 19/05/2025

How to protect yourself from Heat waves...

Gharmi se bachne ka tareqa | Gharmi ka elajh #summer #heatwaves #heatstrokes #healthtips Your Queries:-Gharmi k Mozar AsratLoo lagne ki Surat mn kya krangarmi se bachne ka tarikagarmi se kaise bachegarmi se bachne ke upaygarmi se bachne ke liye k...

15/05/2025

وہ ایسے نامعلوم ذرائع سے وسیلے بناتا ہے کہ بندہ حیرت سے آسمان کو تکتا ہی رہ جاتا ہے
💜✨

07/04/2025

اگر آپ کی زندگی میں مندرجہ ذیل پانچ نشانیاں ظاہر ہوچکی ہیں تو آپ مالی طور پر متوسط طبقے ( مڈل کلاس ) سے غریب طبقے کی طرف جارہے ہیں۔

پہلی نشانی:- آپ کے گھریلو اخراجات آپ کی کل آمدنی کا 40 فیصد ہوچکے ہیں۔

۔ دوسری نشانی:- آپ کے پاس ہنگامی حالات کیلئے بچت نہیں ہو پارہی ( ہنگامی حالات کیلئے بچت سے مراد آپ کی ذریعہ آمدنی ختم ہونے کی صورت میں تین ماہ تک ضروری اخراجات کیلئے رقم و مالی وسائل موجود ہونے چاہیے۔ )

تیسری نشانی:- آپ زیادہ فیس کے ڈر سے ڈاکٹر کے پاس جانے سے پرہیز کررہے ہیں۔

چوتھی نشانی:- آپ اپنے بچوں کے کالج و یونیورسٹی کے اخراجات پورے کرنے کیلئے قرض لے رہے ہیں۔

پانچویں نشانی:- اب آپ سالانہ چھٹیوں پر صحت افزاء مقامات کی سیر پر جانے بجائے کئی سال پہلے کے سفر کو یاد کرکے خوش ہو جانے پر ہی اکتفاء کرتے ہیں ۔

07/01/2025

Smog & Awam سموگ اور عوامی ذمہ داری
M.U.G Reels

27/11/2024

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lahore