Salman Akram Raja
One of the top lawyers of Pakistan turned people’s representative who believes in the supremacy of th
"خان صاحب كا پيغام يبى ب كر بم اين شبدا كم خون كا حسابلين ك ..."- بيرسثر سلمان اكرم راجه
میں 80 ہزار کی لیڈ سے جیت چکا ہوں، میرے پاس سارے فارم 45 موجود ہیں" - سلمان اکرم راجہ
الیکشن کو چوری کرنے کی کوشش جاری ہے۔ توجہ سے سنیے۔
06/02/2024
پی پی 171 پیر غازی روڈ پر سلمان اکرم راجہ کی آمد پر عوام کا بھرپور استقبال
پی پی 171 پیر غازی روڈ پر سلمان اکرم راجہ کی آمد پر عوام کا بھرپور استقبال اور ریکٹ پر مہر لگا کر انصاف کا ساتھ دینے کا عزم!
عوام کا جنون بتا رہاہے کہ خان واپس آ رہا ہے!
8 فروری زیادہ دور نہیں۔ میرا عزم کل اور آج اور آنے والے کل کے لیے ایک بہترین، قانون کا پابند، اور انصاف والا پاکستان دیکھنا ہے۔ اور اس عزم کے لیے این اے 128 سے، ریکیٹ پہ مہر لگا کے میرا اور عمران خان کا ساتھ دیں
06/02/2024
تمام پی ٹی آئی ووٹرز متوجہ ہوں!
پی ٹی آئی کے امیدوار برائے حلقہ این اے 128 سلمان اکرم راجہ کی امیدوار پی پی 161 فرحت جاوید مون کے ساتھ ماڈل ٹاؤن ڈی بلاک آمد
06/02/2024
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے حلقہ این اے 128 سلمان اکرم راجہ کی امیدوار پی پی 161 فرحت جاوید مون کے ساتھ ماڈل ٹاؤن ڈی بلاک میں ڈور ٹوڈور مہم جاری،کارکنان کی بھرپور نعرے بازی
سلمان اکرم راجہ کا ماڈل ٹاؤن ڈی بلاک ،ہں ڈور ٹو ڈور کمپین
06/02/2024
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے حلقہ این اے 128 سلمان اکرم راجہ کی انتخابی مہم جاری،ماڈل ٹاؤن میں پارٹی کارکنان سے ملاقات،8 فروری کے حوالے سے حکمت عملی پر گفتگو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Website
Address
NA 128 Constituency
Lahore
64700