Click Info

Click Info

Share

ھمارے معاشرے کے کچھ ایسے حقائق جنکو هم اکثر نظرانداز کر

21/04/2020

میں کتنا بھی سرکش اور طاقتور کیوں نہ ھوں.
لیکن!
ھر شام زندگی کا ایک دن کم ھو جاتا ھے.
اور میں اسے روک
بھی نہیں سکتا.
لیکن!
وه رب مجھے نئی صبح دیکرپھر مہلت دے د یتا ھے.
شاید میرا بنده توبہ کرلے اور میں
اسے بخش دوں.
(سبحان الله)

21/04/2020
20/04/2020

خود کو بدلیں گے معاشرہ خود ہی ٹھیک ہوجائے گا

20/04/2020

صلی اللہ علیہ وسلم

19/04/2020

جیسا کہ حدیث شریف میں آیا ہے کہ
انما الاعمال بالنیات
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے لہذا نیت کو درست کر کے روزانہ کے معمولات کو بھی نیکی اور ثواب میں بدلا جاسکتا ہے۔

19/04/2020

اپنے بچوں کو ہمیشہ حسن اخلاق کی تعلیم دیں اور بالخصوص ان کے سامنے کوئی ایسی بات مت کریں جس سے انکے معصوم دماغ میں نفرت اور بغض پیدا ہو۔

19/04/2020

قرآن مجید میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا کہ

يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ

اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو، بیشک اﷲ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Shad Bagh
Lahore