Zzai
only poetry
اپنی ماں کا خیال رکھا کریں
یقین کریں وہ اکیلی ہیں جو اس جعلی
دنیا میں آپ سے سچی محبت کرتی ہیں۔❤️
Happy Mother's day 💐❤️
🍒🍷
🥀Tʜoɗɩ Jʌʛʌʜ Dɘɗɘ Mʋjʜɘ Tɘʀɘ Pʌʌs Kʌʜɩŋ Rɘʜ Jʌʌʋŋ Mʌɩŋ❤
🍒🍷
Zzai🍻❤
لوگ عشق کرتے ہیں بڑے شور کے ساتھ
ہم نے بھی کیا تھا بڑے زور کے ساتھ
مگر اب کرینگے بڑا غور کے ساتھ
کیونکہ کل اس کو دیکھا تھا کسی اور کے ساتھ🙂💔
اپنے کانوں سے عجب موت کا منظر دیکھا
جب فقط تیرے سوا سب نے پکارا ہم کو
آئینہ دیکھ کے بے ساختہ یہ دل چیخا
شکریہ ہجر ترا خوب نکھارا ہم کو🥲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Ravi Road Lahore
Lahore
ZYAM9009