International Rajput Foundation
International Rajput Foundation aims to do and solve Rajput community
This page is for the Rajput community only on this page is for the welfare of the Rajput community, uniting the Rajput community on a platform and creating unity and unity among them.
19/05/2026
10/05/2026
(خبر غم )
رانا علی اکرم رانا سہیل اکرم کے والد قابل احترام سیاسی و سماجی راجپوت رہنما جمبر کی شان محترم جناب چیرمئیں رانا محمد اکرم کھیڑی والے
( پیپسی کوالا ایجنسی والے ) اور رانا باقر حسین ۔ رانا سلطان شہد والے ۔رانا اقبال جمعدار ۔ رانا نظر حسین ( ر)فوڈ انسپکٹر ۔ رانا یونس ۔ انکے بھائی رضاۓالہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔
( اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ) جن کا نماز جنازے مغرب کے بعد ادا کیا جاۓ گا۔
بمقام رانا رفیع ہاوس جمبر کلاں
03014455911
رانا علی اکرم
20/04/2026
اسلام علیکم آل فرینڈز
آج ہمارے قائد محترم فخرے راجپوت صدا بہار ایم پی اے حاجی رانا محمد اقبال خان وزیر قانون پنجاب کا جنم دن ہے اللہ سے دعا ہے کہ قائد محترم کو ہمیشہ صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہر مقام پر عزت و کامیابی عطا کرے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے آمین
I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
18/04/2026
رانا انتظار علی سنیئر نائب صدر انجمن تاجران متی تل روڈ کھاد فیکٹری ملتان اور چیرمین رانا ارشد سیاسی و سماجی راجپوت رہنما اور صدر محمد آصف بھٹی صاحب کی
ایم پی اے مخدوم سید علی حیدر گیلانی چیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب۔
سے خصوصی ملاقات ہوئی جس میں جس میں اہلیان حلقہ کی عوام کے لیے ترقیاتی منصوبوں اور اپنی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بات ہوئی ایم پی اے مخدوم سید علی حیدر گیلانی جو کے ایک عوامی لیڈر ہیں جو اپنے حلقے کی عوام کی دل سے خدمت کرتے ہیں اور اہلیان حلقہ کے خدمت میں پیش در پیش رہتے ہیں ۔
15/04/2026
راناافتخاراحمد احمد چیئرمین انٹرنیشنل راجپوت فائونڈیشن اور ن کے ساتھ چوہدری ظفر اقبال اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پپلاں ضلع میانوالی نے سیاسی و سماجی راجپوت رہنما رانا لیاقت علی نمبردار جنڈانوالہ کے بھتیجے اور رانا ارشاد نمبردار کے کزن رانا مشتاق صدر انٹرنیشنل راجپوت فائونڈیشن تحصیل کلورکوٹ کے چھوٹے بھائی رانا آصف اقبال کے بارات اور ان کی سیسٹر کی رخصتی میں خصوصی شرکت کی اور شادی پر ماشاءاللہ سیاسی و سماجی اور بیوروکریسی نے بھرپور شرکت کی اللہ شادی کے پاکیزہ بندھن میں بندھنے والے جوڑوں کی زندگیوں میں خوشیاں پیار اتفاق اتحاد قائم رکھے آمین
02/04/2026
رانا افتخار احمد چیئرمین انٹرنیشنل راجپوت فائونڈیشن آور ڈاریکٹر جنرل سوشل سکیورٹی اینڈ ویلفیئر نے راجپوت رہنما راؤ شکیل احمد جنرل سیکرٹری آل راجپوت رابط کونسل انٹرنیشنل والد راؤ خلیل (مرحوم) سہو والے کے چھوٹے بھائی اور ڈاکٹر راؤ شبیر کے بھانجے اور راؤ صدیق کے بھتیجے راؤ نعیم خلیل کی دعوت ولیمہ میں خصوصی شرکت کی اور اس موقع پر اہل علاقہ اور سیاسی و سماجی اور بیوروکریسی نے بھی شرکت کی
ماشااللہ راجپوت برادری کے لیے فخر کی بات ہے کہ صحافت کی دنیا میں قابل قدر سینئر صحافی سرور منیر راؤ کو صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے تمغا امتیاز سے نوازا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Address
Johor Town Lahore
Lahore
2526