Islamic knowledge
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic knowledge, Media, Lahore.
السلام علیکم
آن لائن قرآن اکیڈمی کا شاندار و منفرد ادارہ، تجربہ دار اساتذہ کی زیرنگرانی بہترین قرآن کی تعلیم، سوچنا بند کریں اور جلد سے اپنے بچوں، فیملی والوں کیلیے ایک بہترین استاد کا انتخاب کرکے قرآن کی تعلیم سے اپنے دل کو تسکین بخشیں، جزاکم اللّہ خیرا
How To Read Surah Naas With Tajweed
Alif aur hamza mein faraq | Tajweed Rules - Class 01
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
🌟 قرآن کی روشنی، زندگی کی خوشحالی! 🌟
ہمارا ادارہ آپ کے لیے چھ خصوصی قرآنی و تعلیمی کورسز پیش کر رہا ہے، جو ہر عمر کے افراد کے لیے یکساں مفید ہیں۔
📖 قرآنی علوم کے کورسز:
1️⃣ ناظرہ قرآن (Nazra Qur'an) – مدت: 5 ماہ
2️⃣ تلاوتِ قرآن (Recitation of Qur'an) – مدت: 4 ماہ
3️⃣ حفظِ قرآن (Memorization of Qur'an) – مدت: 12 ماہ
4️⃣ ترجمہ و تفسیر (Translation & Interpretation) – مدت: 7 ماہ
5️⃣ بنیادی عربی گرامر (Basic Arabic Grammar) – مدت: 9 ماہ
6️⃣ لازمی سائنس کورس (Compulsory Science Course) – مدت: 6 ماہ
✨ عمر کی کوئی قید نہیں!
5 سال سے 55 سال تک کے افراد داخلہ لے سکتے ہیں۔
📌 اگر آپ یا آپ کے بچے قرآنِ کریم کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو ابھی ہم سے رابطہ کریں!
🔹 إن شاء الله آپ کو تجوید اور درست تلفظ کے ساتھ قرآنِ کریم کی تعلیم دی جائے گی، تاکہ آپ قرآنی روشنی سے اپنی زندگی کو منور کر سکیں۔
📖 قاری = محمد بلال صاحب
جزاکمُ اللہ خیراً و أحسن الجزاء
23/08/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54810