Genius engineering
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Genius engineering, Business Center, Lahore.
30/04/2024
02/03/2024
واشنگ پاؤڈر سیٹ اپ :
ایک کمرے کی فیکٹری لگائیں! آپکی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بہترین معیار کی سستی اور نئی جدید مشینری! یہ مشینری جوگریلو بجلی پر کام کرتی ہے، روزگار کا بہترین ذریعہ ہے!
🔸مکسر
🔸 گریڈر
🔸اور سیلر
☎️مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
03094222790
20/01/2024
گولڈ بیوٹی سوپ ہول سیل پر دستیاب ہے گولڈ بیوٹی سوپ کی ڈسٹریبیوشن کے لیے رابطہ کریں 03051688060
09/01/2024
جینیس ٹاکس پر دستیاب صابن بنانے والی مشینری 3 انچ پلاڈر، 5 انچ پلاڈر، 6 انچ پلاڈر، 10 انچ پلاڈر ,واشنگ پاؤڈر بنانے والی مشینری ,مکسر 25kg kg100 .kg 50 اس کے علاوہ چھاننا گندم کی چنائی کے لیے, لیکوڈ مکسر, مینول پنچ اٹو پنچ اس کے علاوہ مختلف قسم کی مشینری تیار کی جاتی ہے مشینری خریدنے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
03094222790
03274155161
Sajid Joyia Genius engineering lahore Everyone
واشنگ پاؤڈر کا ایسا فارمولا جو اپ کو نہ کبھی کسی نے بتایا ہوگا اور نہ سکھایا ہوگا اعلی کوالٹی کا واشنگ پاؤڈر کس طرح سے بناتے ہیں مکمل تفصیل اس ویڈیو میں واشنگ پاؤڈر بنانے کے لیے مکمل مٹیریل خریدنے کے لیے مشینری خریدنے کے لیے اور مزید معلومات کے لیے ہمارے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
03094222790
03274155161
اڈریس. الفرید مارکیٹ نزد سوزوکی شوروم لڈن روڈ وہاڑی
06/01/2024
آپ کا کاروبار، ہمارا مقصد:🤝
جینیئس انجینئرنگ پیش کرتا ہے مختلف کاروباروں کے لئے بہترین مواقع. ہم آپ کو ایک چھوٹے سے کاروبار کی شروعات کی ترغیب دیتے ہیں تاکہ آپ خود کاروبار کے مالک بن سکیں۔
👈ہم مختلف کاروباری مشینری فراہم کرتے ہیں جن میں نمکو، مصالحہ جات کی پیکنگ، واشنگ پاؤڈر تیار کرنا، باتھ سوپ بنانا، شیمپو، بیوٹی کریم، سویاں بنانے کا کارخانہ، سائیکلون آٹا چکی، جوس پلانٹ، ڈسٹمپر فیکٹری، ونڈا مشین پلپ بنانے کا کاروبار، ٹافیاں بنانے کی فیکٹری، لیکوڈ ڈش واش، فینائل، ٹوائلٹ کلینر، ہینڈ واش، بیوٹی لوشن، بیوٹی سوپ، سکن پالش، گتے کی پلیٹیس، ہینڈ سینیٹائزر، منی آئل ملز، ٹائل بونڈ ٹف ٹائل، برتن دھونے والے صابن، بلیچ، آلو کے چپس بنانے کا کاروبار، اور ہوائی چپل فیکٹری شامل ہیں۔
ہمارا ادارہ آپ کو رجسٹریشن، مشینری، فارمولیشن، پیکنگ میٹریل، را میٹیریل اور بیچنے سے متعلق تفصیلات فراہم کرتا ہےـ👍
03094222790
03274155161
05/01/2024
صابن بنانے والی مشین
مکمل سیٹ اپ خریدنے کے لیے اور مزید معلومات کے لیے ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں 03051688060 .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore